20/08/2026
صحابہؓ، تحقیق نہیں تعظیم کا عنوان ہیں
صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں فضول گوئی اور بدگمانی کو تحقیق و تجزیہ کا نام دینا علمی بصیرت نہیں، صریح حماقت ہے۔
جن لوگوں سے آج کے یہ نام نہاد محققین دین سمجھنے کا دعویٰ کرتے ہیں، قرونِ اولیٰ کے اہلِ علم ان سے کہیں بڑھ کر فہم و بصیرت رکھتے تھے؛ مگر انہوں نے اپنی زبانوں کو صحابہؓ کے بارے میں بے جا بحث و تجزیے سے محفوظ رکھا۔
صحابہؓ تحقیق کے تختۂ مشق نہیں، دین کے امین اور ہمارے لیے قابلِ ادب نمونے ہیں۔
خیرالقرون پر قلم نہیں، ادب جھکنا چاہیے۔
#خیرالقرون
محمدثناءاللہ ثناءاللہ سعد M***i Dr. Khaleeq-Ur-Rahman Al Qasid.