14/08/2026
🌹سرکار کی آمد مرحبا🌹
🌹آقا کی آمد مرحبا🌹
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر انکا سناتے جائیں گے
Syed Shah Abdul Haq Qadri