Masjid Umar Bin Abdul Aziz offical

Masjid Umar Bin Abdul Aziz offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid Umar Bin Abdul Aziz offical, Mosque, KH. BADHBAN 19TH Street PHASE 7 DEFENCE KARACHI, Karachi.

04/09/2026

حلال و حرام کااصل معیار کیا ہے؟

Khutbah-E-Jummah by M***i Kaleem Ullah Sahab

04/Sep/2026
Location : Masjid Umar bin Abdul Aziz (19th Lane, Khy e Badhban, Phase 7, DHA)

28/08/2026

ننھے بچوں کا مسجد میں ننھا سا محاذ ❤️😅
بچوں کی یہ معصوم شرارتیں ہی مساجد کی رونق ہیں۔

24/06/2026

بچوں کی مسجد سے محبت ایسے ہی پروان چڑھتی ہے… ❤️

نبی کریم ﷺ نماز میں سجدہ فرماتے تو آپ کے نواسے حسنؓ حسینؓ آپ کی پشت مبارک پر چڑھ جاتے، اور آپ ﷺ سجدہ لمبا فرما دیتے تاکہ بچہ اپنی خوشی پوری کر لے۔

مسجد صرف بڑوں کی نہیں، ہماری آنے والی نسلوں کی بھی امانت ہے۔ بچوں کو مسجد لائیں، محبت دیں، تاکہ ان کے دل اللہ کے گھر سے جڑ جائیں۔

بڑی عید پر بڑی دعوت عید کی خوشیاں ساتھ ساتھ ❤️
29/05/2026

بڑی عید پر بڑی دعوت
عید کی خوشیاں ساتھ ساتھ ❤️

بڑی عید پر بڑی دعوتعید الاضحی کے تیسرے روز ہر سال کی طرح اس سال بھی ہر خاص و عام کے لیے عید ملن BBQ اسپیشل گرینڈ ڈنر رکھ...
29/05/2026

بڑی عید پر بڑی دعوت

عید الاضحی کے تیسرے روز ہر سال کی طرح اس سال بھی ہر خاص و عام کے لیے عید ملن BBQ اسپیشل گرینڈ ڈنر رکھا گیا۔ جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ ❤️

29/05/2026

اللہ کو ایسے لوگ پسند ہیں

Khutba-e-jummah by M***i Kaleem ullah sahab
29/May/2026
Location : Masjid Umar bin Abdul Aziz (19th Lane, Khy e Badhban, Phase 7, DHA)

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْEid ul-Adha Mubarak to all Muslims around the world.May Allah Almighty accept our sac...
27/05/2026

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ

Eid ul-Adha Mubarak to all Muslims around the world.
May Allah Almighty accept our sacrifices, prayers, and worship, and fill our lives with happiness, mercy, and countless blessings.

Eid Mubarak ✨❤️

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْتمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات او...
27/05/2026

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کی زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔

عید مبارک ✨❤️

Address

KH. BADHBAN 19TH Street PHASE 7 DEFENCE KARACHI
Karachi
75600

Telephone

+923212131545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Umar Bin Abdul Aziz offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Masjid Umar Bin Abdul Aziz offical:

Shortcuts

Share

Category