Masjid Umer malir Halt

Masjid Umer malir Halt Masjid Umer is a place where Muslims gather to pray, learn, and grow together.Like & follow our page.

الحمدللہ۔۔اللہ تعالی کی توفیق و عنایت پھر آپ احباب کی محنت ومحبت سے یہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔ احباب ضرور شرکت فرمائیں ...
19/01/2026

الحمدللہ۔۔
اللہ تعالی کی توفیق و عنایت پھر آپ احباب کی محنت ومحبت سے یہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔ احباب ضرور شرکت فرمائیں اور دیگر دوست احباب کو بھی رغبت دلائیں۔
جزاکم اللہ خیراً

مدرسہ کا فیس بک پیج فالو کیجیے۔
https://www.facebook.com/share/1DVoy9f46j/

البر یوتھ کی میٹنگ
13/01/2026

البر یوتھ کی میٹنگ

13/01/2026
اوقات نماز
31/12/2025

اوقات نماز

06/12/2025

درس قرآن و حدیث
ڈاکٹر فراز الحق حفظہ اللہ
5 دسمبر 2025
جامع مسجد عمر فاروق، سوداگران ہاؤسنگ سوسائٹی، نزد جامعہ ملیہ
روڈ، ملیر، کراچی

Masjid Umer malir Halt

درس قرآن و حدیثمقرر:: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق حفظہ اللہوقت:: بعد نماز مغربمقام:: جامع مسجد عمر فاروق سوداگران ہاؤسنگ...
05/12/2025

درس قرآن و حدیث
مقرر:: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق حفظہ اللہ

وقت:: بعد نماز مغرب
مقام:: جامع مسجد عمر فاروق سوداگران
ہاؤسنگ سوسائٹی، ملیر، کراچی

Follow Masjid Umer malir halt page👇👇
https://www.facebook.com/share/1F31RfYZXz/

Follow Madarsa hafsa lil baneen wal banat page 👇 👇
https://www.facebook.com/share/1BrdtTELtJ/

Follow Al.Bir Institute page 👇 👇
https://www.facebook.com/share/19wZQ5CQsd/

27/11/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اوقاتِ نماز پنج گانہ

فجر جماعت 6:00

ظہر جماعت 1:00

عصر جماعت 3:45

مغرب جماعت (اذان کے 6منٹ بعد)

عشاء جماعت 8:15

اذانِ جمعہ 12:40
نمازِ جمعہ 1:15


شائع کردہ👇
جامع مسجد عمر فاروق سوداگران ہاؤسنگ سوسائٹی، نزد Old جامعہ ملیہ روڈ

18/11/2025

خطبہ جمعۃ المبارک

خطیب: حافظ عبد العزیز نعیم

موضوع: حصولِ رزق کے چار اسباب

مؤرخہ: 14 نومبر 2025

مقام: جامع مسجد عمر فاروق سوداگران ہاؤسنگ سوسائٹی، ملیر

13/10/2025

خطبہ جمعۃ المبارک
10-10-2025
حافظ عبدالعزیز نعیم
معجزات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

https://vt.tiktok.com/ZSUeRsKhx/*انسانی ذہن پہلا سوال گول کر جاتا ہے یہ مولانا اچھا کر رہے ہیں کہ بدعات کی مذمت کر رہے ہ...
06/10/2025

https://vt.tiktok.com/ZSUeRsKhx/*انسانی ذہن پہلا سوال گول کر جاتا ہے یہ مولانا اچھا کر رہے ہیں کہ بدعات کی مذمت کر رہے ہیں کہ چادر چڑھانے کا حکم کس نے دیا؟ ماتھا ٹیکنے کا حکم کس نے دیا؟ بھائی پہلا سوال یہ بنتا ہے کہ پکی قبر اور مزار بنانے کا اور مزار پر عمارتیں بنانے کا کس نے حکم دیا؟ یہ ہے پہلا سوال جس کو شیطان گول کروا دیتا ہے مثال یوں سمجھیے کہ ایک شادی شدہ شخص اپنے گھر سے آفس گیااور روزانہ شام چھ بجے واپس آتا ہے لیکن ایک دن وہ دوپہر کو دو بجے واپس آگیا تو اس نے دیکھا کہ ایک اجنبی شخص اس کی بیوی کے ساتھ بیڈ روم میں ہے اب اس کی بیوی اس سے پوچھتی ہے کہ تم تو روز شام کو چھ بجے آتے ہو اج دو بجے کیوں آگئے یہ ہے دوسرا سوال، پہلا سوال یہ ہے کہ یہ ایک اجنبی شخص تمہارے ساتھ کمرے میں کیا کر رہا ہے؟ اس کا جواب دو۔ اسی طرح فارم 45 اور فارم 47 وغیرہ کو زیر بحث لایا جاتا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی،یہ دوسرا سوال ہے پہلا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی ملک میں اس طرح کے الیکشن جس میں ایک مومن آدمی اور کافر ادمی کا ووٹ برابر ہو ایک ایم اے پاس اور ایک ا ن پڑھ کا ووٹ برابر ہوکیا ایسے الیکشن کا اسلام میں کوئی ثبوت ہے؟دھاندلی بعد کی بات ہے۔ تو اکثر انسانی ذہن پہلا سوال گول کر جاتا ہے اور دوسرے سوال پہ لڑائیاں شروع ہو جاتی ہیں اس بات کو سمجھنے کی بہت ضرورت ہے ہماری بہت سی لڑائیوں کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ پہلا سوال گول اور دوسرا سوال پہ بحث شروع*

20.4K likes, 832 comments. “اہلسنت جماعت کو کس نے بدنام کیا مفتی اکمل صاحب کی زبانی”

اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
03/09/2025

اللہ تعالیٰ قبول فرمائے

Alhamdulillah,
3rd Day
Aqeedah Wa Imanyat

Address

Karachi
75210

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 01:00 - 20:00

Telephone

+923332268672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Umer malir Halt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Masjid Umer malir Halt:

Share