16/08/2025
السلام علیکم
مومنین و مومنات، سامعین و ممبران انجمن۔
ہم نے اپنا youtube چینل بنا دیا ہے تاکہ بہتر طریقے سے آپ تک نوحہ خوانی و سینہ زنی کی وڈیوز آپ تک جلد پہنچ سکیں اور انجمن کے کلاموں کو محفوظ کرسکیں۔
اسکے لئیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
برائے کرم ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔
شکریہ
"Official Page Anjuman Abdia Wa Kazmia (Regd) Karachi - Pakistan"