NOOR Masjid SFC

NOOR Masjid SFC updated about Noor Masjid for

07/02/2026

کیا یہ پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر ہم اپنے آفس جاسکتے ہیں۔؟
کسی سرکاری محفل میں یا
شادی بیاہ کی کسی تقریب میں جا سکتے ہیں ؟
اگر نہیں تو۔۔۔۔۔۔
اپنے رب، اپنے خالق و مالک کے حضور پیش ہوتے وقت کس دھڑلے سے یہ پلاسٹک کی بنی ٹوپی پہنتے ہیں؟
ٹوپی، پگڑی ہمارے لباس کا حصہ ہوتی ھے، لہٰذا جب لباس اچھا پہنتے ہیں تو اپنے رب کے حضور بھی عمدہ طریقے سے اپنے سر کو ڈھانپئے
یہ بھی بدقسمتی ھے کہ اگر مسجد میں اچھی کپڑے کی ٹوپیاں رکھ دی جائیں تو وہ چوری ہو جاتی ہیں لوگ گھر لے جاتے ہیں
کیا ہی بہتر ہو کہ ہم مسجد جاتے ہوئے گھر سے ہی اپنی خود کی ٹوپی لے کر جائیں
اللّٰہ کرے کہ ہم ایسا کریں

02/02/2026
شعبان
02/02/2026

شعبان

شعبان 15
01/02/2026

شعبان 15

اھل قرآن کیلئے بہترین تحفہ ، تجوید کے کچھ قواعد سہل انداز میں
31/01/2026

اھل قرآن کیلئے بہترین تحفہ ، تجوید کے کچھ قواعد سہل انداز میں

28/10/2025
23/04/2025

Assalamualaikum

Address

Shahfaisal Colony Block 3
Karachi
75230

Telephone

+923212165117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOOR Masjid SFC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share