Shiyan e Ali Real Face

Shiyan e Ali Real Face شیعان علی علیہ السلام

نکال پھینکو اب سارے بتوں کو کہ گھر والا گھر میں آگیا ہےجشنِ مولود کعبہ تمام مومنین کو بہت مبارک ہو ❣️
03/01/2026

نکال پھینکو اب سارے بتوں کو
کہ گھر والا گھر میں آگیا ہے

جشنِ مولود کعبہ تمام مومنین کو بہت مبارک ہو ❣️

17/10/2025

Ab ye kia hai

18/08/2025

ایک شخصیت دو نظریئے

Kia is post se jafria alnce ye sabit krna chah rhay hain Jaffria alliance walay Majid Raza Abidi ko support kar rhy hain...
02/08/2025

Kia is post se jafria alnce ye sabit krna chah rhay hain Jaffria alliance walay Majid Raza Abidi ko support kar rhy hain???
Unky wafd ka us majlis me Jana aur specially pics lay kr upload krna ye Bata rha hai k ye log us k Sath kharay hain Jo shakhs na hi Azadar ki izzat krta hai balkay hurmat e farsh e aza ka bhi khayal nahi rkhty.. tou kia Shabbar Bhai inky is Amal pr unhy support kr rhy hain???
Jab k Shabbar Bhai tou millat k lye bht kaam krty hain magar is cheez pr unhay sochna chahye

16/09/2024

مثبت سوچئیے !!!

اس سال ایام عزا پر سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات زیر بحث رہے۔طنز آمیز تحاریر ، علماء پر تنقید ذاکرین کی تحقیر،آپس میں بے مقصد بحث و مباحثہ وغیرہ
غرض کہ ہر کسی نے اپنا حصہ ڈالنا بہتر سمجھا
بہرحال ایام ختم ہوئے
ہر مومن ہر عزادار ہر ماتمی نے ہی ان ایام عزا میں کچھ نہ کچھ ضرور حاصل کیا ہوگا۔
کسی کو کسی ذاکر سے کچھ سیکھنے کو ملا ہوگا کوئی مومن کسی نوحہ خواں سے انسپائر ہوا ہوگا۔
اور کیوں نہ ہوں کہ یہ فرش عزا بی بی زینب سلام اللّہ علیہا کا بچھایا ہوا فرش ہے۔اور یہاں سے فقط انسان نہیں تمام مخلوقات مستفید ہوتی ہیں ۔
کیوں نہ کچھ ایسا سلسلہ اپنے اپنے طور پر شروع کیا جائے جس سے ایک علمی ماحول بنے اور ہم اور ہمارے بچے ایک دوسرے سے کچھ سیکھیں۔
مثلاً اگر اس ایام میں آپ نے کچھ سیکھا،کسی عالم یا ذاکر سے کسی ایسی روایت یا کوئی ایسا واقعہ یا کوئی بھی اچھی بات آپ نے سیکھی
تو وہ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں ۔
یا اس پیج پر انباکس کریں آپ کی تحریر یہاں سے پوسٹ کی جائے گی ۔
اور فقط اس پیج پر نہیں یہ کام ہم سب اپنے طور پر اپنے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی کر سکتے ہیں۔

05/07/2024

5. حنظلہ ابن عمر الشیبانی

آپ بھی امام علیہ السلام کے وفاداروں میں تھے اور جنگ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔

6. قاسط بن زہیر التغلبی

جناب امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے جمل، نہروان، صفین میں جانبازی سے شریک ہوئے تھے اور بہت جری تھے ۔ آپ کوفہ سے امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے آئے تھے اور صبحِ عاشور جنگ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔

7. کردوس بن زہیر التغلبی

آپ کا نام کردوس بن زہیر حرث تغلبی تھا آپ قاسط بن زہیر کے حقیقی بھائی تھے اور امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے ۔ روایت ہے کہ آپ بھی اپنے تیسرے بھائی مسقط بن زہیر کے ہمراہ امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے شب عاشور کربلا میں وارد ہوئے تھے اور جنگ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔

8. کنانہ بن عتیق التغلبی

آپ کوفہ کے مشہور پہلوانوں میں شمار ہوتے تھے ۔ قراْت قران میں بھی شہرت رکھتے تھے ۔ کربلا میں جنگ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔

28/06/2024

نعتِ سید الابرار ﷺ
سلامت رہو شہزادے ❤️❤️🌹

27/06/2024
ولادت با سعادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا مبارک ہو 🌹
12/02/2023

ولادت با سعادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا مبارک ہو 🌹

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiyan e Ali Real Face posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share