Jamia Sattaria Islamia الجامعة الستارية الاسلامية J.S.I

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Jamia Sattaria Islamia الجامعة الستارية الاسلامية J.S.I

Jamia Sattaria Islamia الجامعة الستارية الاسلامية J.S.I An IslamicUniversity [Madarsa/Jamia],JamiaSattara Islamia is The Biggest IslamicUniversity in karachi

25/05/2026
20/05/2026
💔 موتُ العالمِ موتُ العالم 💔انتہائی افسوس اور دلی رنج کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ جماعت غرباء اہلحدیث تھرپارکر کے ناظمِ...
10/05/2026

💔 موتُ العالمِ موتُ العالم 💔

انتہائی افسوس اور دلی رنج کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ جماعت غرباء اہلحدیث تھرپارکر کے ناظمِ اعلیٰ، تھرپارکر کے جید بزرگ عالمِ دین، مصنفِ کتبِ کثیرہ، فضیلۃ الشیخ مولانا امام الدین جونیجو رحمہ اللہ اس فانی دنیا سے رخصت فرما گئے ہیں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے، اور تمام لواحقین، متعلقین اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

ہم اپنے ادارے کی انتظامیہ کی جانب سے اس عظیم سانحہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور غم کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ اور جماعت غرباء اہلحدیث کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

شریک غم : انتظاميہ جامعہ ستاریہ اسلامیہ اور جماعت غرباء اھلحدیث پاکستان
https://whatsapp.com/channel/0029Vb71InNBPzjUePYMtg3b

29/04/2026

خطبہ جمعہ: 24 اپریل 2026

خطیب: ڈاکٹر حماد مدنی حفظہ اللہ

پارٹ 1

بمقام: جامع مسجد امام ابن تیمیہ، جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی





13/04/2026

خطبہ جمعہ: 10 اپریل 2026

خطیب: پروفیسر مولانا حافظ محمد سلفی حفظہ اللہ

پارٹ 1

بمقام: جامع مسجد امام ابن تیمیہ، جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی







11/04/2026


Address

Gulshan E Iqbal Block 6, , Main University Road Karachi
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Sattaria Islamia الجامعة الستارية الاسلامية J.S.I posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share