Ulama e Huq

Ulama e Huq Welcome to our page dedicated to Islamic lectures from renowned scholars and speakers!

11/08/2023

Islam Hamen Nabi Ki Seerat Se Kia Sikhata Hay | اسلام نبی کی سیرت سے ہمیں کیا سکھاتا ہے

09/08/2023

Maldaron Kay Bare Bare Masail Hogae hen Aj Kal

09/08/2023

Adalat Jab Bhe Bulae To Chup Chaap Chale Jao | Woh Hukumat Me Hay Utha Le Jaega ...

06/08/2023

Miya Biwi Ki Larai Khatam Karne Ka Wazifa | Miya Biwi Ka Jhagra Khatam Karen

05/08/2023

Rizq Ki Tangi Door Karnay Ka Wazifa | رزق کی تنگی کا وظیفہ

04/08/2023

﴿لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ﴾
[ البقرة: 286]

خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اچھے کام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملے گا برے کرے گا تو اسے ان کا نقصان پہنچے گا۔ اے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مؤاخذہ نہ کیجیو۔ اے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے پروردگار جتنا بوجھ اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اتنا ہمارے سر پر نہ رکھیو۔ اور (اے پروردگار) ہمارے گناہوں سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہی ہمارا مالک ہے اور ہم کو کافروں پر غالب فرما

04/08/2023

Sahaba Ki Shan Mei Gustakhi Karne Walo Ke Liye Paigham

27/07/2023

*محرم کے مہینے میں شربت بنانا اوراس کو تقسیم کرنا؟*

سوال:

میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا محرم کے مہینے میں شربت بنانا اوراس کو تقسیم کرنا حلال اور اچھا ہے ؟

جواب نمبر: 145645

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 113-105/M=2/1438



خاص محرم کے مہینے میں ہی شربت بنا کر لوگوں میں تقسیم کرنے کو کار ثواب سمجھنا بدعت اور تشبہ بالروافض کی وجہ سے ناجائز ہے حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”محرم میں ذکر شہادت حسین کرنا اگرچہ بروایات صحیحہ ہو یا سبیل لگانا، شربت پلانا یا چندہ سبیل اور شربت میں دینا یا دودھ پلانا سب نادرست اور تشبہ روافض کی وجہ سے حرام ہیں“۔

(فتاوی رشیدیہ، ص:۱۳۹ )

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

وَمَنْ یَتَّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَہُ مَخْرَجًا وَّیَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ
21/07/2023

وَمَنْ یَتَّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَہُ مَخْرَجًا وَّیَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ulama e Huq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ulama e Huq:

Share