Masjid E Asna Ashri 36-B Landhi

Masjid E Asna Ashri 36-B Landhi Masjid E Asna Ashri 36-B Official Page

مرکزی مسجد اثناء عشری و امام بارگاہ 36-بی لانڈھی آفیسل پیج

نــــــــــــمازِ عــــــــــــید الــــــــــــــــــفطرمولا مہدی علی صاحب کی اقتداء میں بڑی تعداد میں مومنین نے نمازِ ...
10/04/2024

نــــــــــــمازِ عــــــــــــید الــــــــــــــــــفطر

مولا مہدی علی صاحب کی اقتداء میں بڑی تعداد میں مومنین نے نمازِ عید الفطر ادا کی


مرکزی مسجد و امام بارگاہ اثناء عشری 36 بی لانڈھی کمیٹی و ٹرسٹ کی جانب سے اہلِ ایمان اور تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ❤️

نمازِ عید الفطر ٹھیک 8 بجے صبحبمقام: مرکزی مسجد و امام بارگاہ اثناء عشری 36 بی لانڈھی
09/04/2024

نمازِ عید الفطر ٹھیک 8 بجے صبح
بمقام: مرکزی مسجد و امام بارگاہ اثناء عشری 36 بی لانڈھی

السلام و علیکم ، یا علی ع مددمومنین کرام مرکزی مسجد اثناء 36۔بی لانڈھی کمیٹی و ٹرسٹ تمام مومنین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے...
09/04/2024

السلام و علیکم ، یا علی ع مدد

مومنین کرام مرکزی مسجد اثناء 36۔بی لانڈھی کمیٹی و ٹرسٹ تمام مومنین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ماہ مبارک رمضان میں مومنین کے لیے افطار کا اہتمام کیا، دعا کرتے ہیں خدا تعالی آپ تمام احباب کے رزق میں اضافہ فرمائیں، دنیا کا کوئی غم نہ دے سوائے غم آلِ محمدؑ کے، الہیٰ آمین

آخر میں ایک سورہ فاتحہ کی درخواست ہے ان مرحومین کے لیے جن کے اہل خانہ نے مومنین کے لیے افطاری کا اہتمام کیا۔

̇ftar

19ویں ، 21ویں اور 23ویں شب کے اعمالبمقام مسجد اثناء عشری 36۔بی لانڈھی
03/04/2024

19ویں ، 21ویں اور 23ویں شب کے اعمال
بمقام مسجد اثناء عشری 36۔بی لانڈھی

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِاِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚترجمہ : ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں ...
03/04/2024

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚ
ترجمہ : ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
Indeed, ˹it is˺ We ˹Who˺ sent this ˹Quran˺ down on the Night of Glory.

🌙 🌞

جانے والے کربلا کے کربلا لے چل مجھے 🙏🏻روضہ شبیر (ع) پر دونگا دعا لے چل مجھے 😭گنبدِ حرم  امام حسین علیہ السّلام کے پرچم ک...
04/03/2024

جانے والے کربلا کے کربلا لے چل مجھے 🙏🏻
روضہ شبیر (ع) پر دونگا دعا لے چل مجھے 😭

گنبدِ حرم امام حسین علیہ السّلام کے پرچم کی زیارت کروائی جائے گی
مستورات شام 5 بجے تا آزانِ مغرب پرچم کی زیارت کرسکتی ہیں جبکہ
مومنین بعد نمازِ مغرب تا 9 بجے شب پرچم کی زیارت کر سکتے ہیں

04/03/2024

🤲التماس دُعاۓ صحت🤲
مرکزی مسجد اثناء عشری 36 بی کے خدمت گزار ( آرکیٹکچر ) جناب حسن نقوی صاحب شدید علیل ہیں ۔ ہم دُعا گو ہیں پروردگار عالم محمدﷺ و آلِ محمدﷺ کے طفیل انکو جلد مکمل صحتیابی عطا فرماۓ۔ آمین🤲

جشنِ انوارِ شعبان
04/03/2024

جشنِ انوارِ شعبان

مرکزی مسجد اثناء عشری 36-بی لانڈھی ، شہید محمد عباس ہال میں کھڑکیوں کا کام جاری ہے- بندہِ مومین کے طفیل و تعاون سے کام ا...
01/03/2024

مرکزی مسجد اثناء عشری 36-بی لانڈھی ، شہید محمد عباس ہال میں کھڑکیوں کا کام جاری ہے-
بندہِ مومین کے طفیل و تعاون سے کام احسن طریقے سے کیا جارہا ہے، جہاں مدرسہ شہید محمد عباس کے طلباء بہترین ماحول تعلیم حاصل کر پائیں گے۔
ہم دعاگو ہیں پرودگار ان بندہِ مومین کے مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ نصیب فرمائے۔

التماسِ سورہ فاتحہ
شہر بانو بنت جان عالم

جشنِ انوارِ شعبان ❤️انشاء اللہ 20 شعبان ںروز ہفتہ۔
01/03/2024

جشنِ انوارِ شعبان ❤️
انشاء اللہ 20 شعبان ںروز ہفتہ۔

جشنِ منتقیمِ کربلا (برائے خواتین)انشاء اللہ آج
26/02/2024

جشنِ منتقیمِ کربلا (برائے خواتین)

انشاء اللہ آج

Address

Masjid E Asna Ashri Wa Imam Bargah 36-B Landhi
Karachi

Telephone

+923102441512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid E Asna Ashri 36-B Landhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share