25/06/2026
*عظیم الشان سالانہ محفلِ شبِ عاشورہ*
اَلْحَمْدُلِلّٰه عزّوجل ہر سال کی طرح اس سال بھی آپکی *مرکزی جامع مسجد قباء سیکٹر L1 سرجانی ٹاوٴن* *میں عظیم الشان محفل شب عاشورہ کا دسویں شب آج بروز جمعرات بعد نماز عشاء انعقاد کیا جارہا ہے۔*
*اس محفلِ بابرکت میں واقعہ کربلا منفرد انداز میں پیش کیا جائے گا*
*محفل کے اختتام پر امام حُسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دیگر ائمّہ و بزرگوں کے بال مبارک اور تبرّکات کی زیارات بھی کرائی جائے گی*
*محفل کے بعد کثیر لنگرِ دلیم کا اہتمام بھی ہے*
*آپ تمام احباب بھی اپنے وقت کو قیمتی بنانے کے لیے ذکرِ امام حُسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں ضرور شرکت فرمائیں*
*نوٹ! عشاء کی نماز باجماعت 09:15 بجے ادا کی جائے گی*
*مقام! مرکزی جامع مسجد قباء سیکٹر L1 سرجانی ٹاوٴن نزد باباموڑ 4K چورنگی*
https://maps.app.goo.gl/YpmVzX4SMbUEXMyL8?g_st=ac