29/03/2024
Alhamdulillah, I’m happy to share that I’ve obtained a new certification: Writing in the Sciences (with Honors) from Stanford University which is ranked 5th in the World (QS University Rankings) and 3rd in Research (Forbes).
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آج مجھے یہ سعادت حاصل ہورہی ہے کہ میں بدرجہ ممتاز مع شرف تحقیقی مقالوں کے منہج و طریقہ کار پر اپنا کورس ‘Writing in the Sciences’ سٹینفورڈ یونیورسٹی سے مکمل کرلیا ہے۔ سٹینفورڈ یونیورسٹی تحقیق کے اعتبار سے پوری دنیا میں تیسرے نمبر پر ہونے کا اعزاز حاصل کئے ہوئے ہے اور بحیثیت سماجی و سائنسی علوم و فنون کی جامعہ(University) ہونے کی حیثیت سے پوری دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے۔