World Wide Azadari

World Wide Azadari Daily Karbala Live 🔴

16/03/2026

لیلۃ القدر / بنتِ فاطمہ(س) اولڈ ایج ہوم / ماؤں کے ساتھ
ثناء خوانی: سیّد فرحان علی وارث

03/03/2026

مجلس سوئم برائے ایصال ثواب و بلندی درجات شہید سید کاظم حسین زیدی

🌙 اہلِ تشیع روزہ بعد میں کیوں کھولتے ہیں؟🌙 اہلِ تشیع روزہ بعد میں کیوں کھولتے ہیں؟📖 قرآن مجید میں ارشاد ہے:"ثُمَّ أَتِمّ...
24/02/2026

🌙 اہلِ تشیع روزہ بعد میں کیوں کھولتے ہیں؟

🌙 اہلِ تشیع روزہ بعد میں کیوں کھولتے ہیں؟

📖 قرآن مجید میں ارشاد ہے:

"ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ"

یعنی روزہ رات تک مکمل کرو۔

اہلِ تشیع کے نزدیک "لیل" (رات) اس وقت شروع ہوتی ہے جب سرخیِ شفق ختم ہو جائے، اسی لیے وہ مغرب کے بعد تھوڑا انتظار کر کے افطار کرتے ہیں۔

✨ مقصد اختلاف نہیں بلکہ قرآن کی آیت پر احتیاط کے ساتھ عمل کرنا ہے۔





















— feeling qualified in Kolkata, India.

23/02/2026
 #اسلام‌آباد  #دھماکہکافر نماز پڑھ رہے تھے  مسلمانوں نے مار دیا💔🥺
09/02/2026

#اسلام‌آباد #دھماکہ
کافر نماز پڑھ رہے تھے مسلمانوں نے مار دیا💔🥺

جشنِ ولادتِ شہزادی زینب (س)آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ♥️🙏
20/01/2026

جشنِ ولادتِ شہزادی زینب (س)
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ♥️🙏

09/12/2025

Ya imam e zamana AJTF

Imam Ali (peace be upon him) said
08/11/2025

Imam Ali (peace be upon him) said

شرکت کی استدا ہے
23/07/2025

شرکت کی استدا ہے

‏جب کوئی شخص "یا علی!" کہتا ہے، تو وہ صرف ایک نام نہیں لیتا بلکہ ایک طاقت، ایک حوصلہ، اور ایک روحانی سہارا پکارتا ہے۔ یہ...
23/07/2025

‏جب کوئی شخص "یا علی!" کہتا ہے، تو وہ صرف ایک نام نہیں لیتا بلکہ ایک طاقت، ایک حوصلہ، اور ایک روحانی سہارا پکارتا ہے۔ یہ صدا مظلوم کی زبان پر عدل کی امید بن کر آتی ہے، کمزور کے دل میں طاقت بن کر اترتی ہے، اور راہِ حق پر چلنے والوں کے لیے ایک روشنی بن جاتی ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Wide Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share