Imamia Students Organization Korangi Unit

Call Contact the place of worship

Imamia Students Organization Korangi Unit Religious Content

انشااللّہ
03/10/2026

انشااللّہ

28/08/2026

آئی ایس او پاکستان کراچی ریجن ضلع ملیر /کورنگی J1 یونٹ کی جانب سے 12 ربیع الاول عید میلاد النبی کے موقع پر جلوس کے شرکاء کے لیے سبیل کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر آئی ایس او کراچی کی ریجنل کابینہ اور ضلع ملیر / کورنگی کی ضلعی کابینہ نے شرکت کی۔

ہفتہ وحدت ۱۲ تا ۱۷ ربیع الاول |آئی ایس او جے ون یونٹ کورنگی
26/08/2026

ہفتہ وحدت ۱۲ تا ۱۷ ربیع الاول |آئی ایس او جے ون یونٹ کورنگی

بمناسبت ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول ( بفرمان امام خمینی رح ) "شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازوں ہیں، ان میں اختلاف پیدا ک...
24/08/2026

بمناسبت ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول ( بفرمان امام خمینی رح ) "شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازوں ہیں، ان میں اختلاف پیدا کرنے والا نہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ وہ استعمار کا ایجنٹ ہیں۔" (امام خمینی( رح) )
12 ربیع الاول سبیل سرکاردوعالم حضرت محمدص
بمقام : جےون ایریا کورنگی ۵ نزد امامیہ مسجد وامام بارگاہ جے ون | بوقت : 08:00 بجےصبح
منجانب : امامیہ اسٹودٹنس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن دسٹرکٹ ملیر/کورنگی جےون یونٹ

23/08/2026

دستہ امامیہ کراچی ریجن | بمقام : جےون ایریاکورنگی ۵
۷ ربیع اوّل مرکزی جلوس |منجانب : قافلہ علی گروپ

20/08/2026

مجلس عزاء برائے محبین
۲۹ صفرالمظفر ۱۴۴۸ ہجری
بمقام : عزاخانہ سجادیہ ، جے ون ایریا ، کورنگی ۵
منجانب : امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان
کراچی ریجن ضلح ملیر/ کورنگی جے ون یونٹ

امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلح ملیر/ کورنگی یونٹ
12/08/2026

امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلح ملیر/ کورنگی یونٹ

امامیہ بُک اسٹال بمقام : جے ون ایریا کورنگی ۵ کراچی
03/08/2026

امامیہ بُک اسٹال
بمقام : جے ون ایریا کورنگی ۵ کراچی

شبِ دعا امامیہ اسٹودٹنس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع ملیر /کورنگی
01/08/2026

شبِ دعا
امامیہ اسٹودٹنس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع ملیر /کورنگی

Address

Karachi

Telephone

+923331291012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students Organization Korangi Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imamia Students Organization Korangi Unit:

Shortcuts

Share