Jamia Sattaria Islamia Offficial Jsi-جامعہ ستاریہ اسلامیہ آفيشل

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Jamia Sattaria Islamia Offficial Jsi-جامعہ ستاریہ اسلامیہ آفيشل

Jamia Sattaria Islamia Offficial Jsi-جامعہ ستاریہ اسلامیہ آفيشل Jamia Sattaria Islamia — A luminous center of knowledge, character-building, and service.

Permanently closed.

This page has been created to spread our religious and educational efforts to the world.

23/05/2026
27/04/2026

الحمدللہ رب العالمین
14 فروری 2026 کو مرکزی عاملہ کمیٹی شبان غرباء اہل حدیث نے
جامع مسجد ریاض الجنہ اور مدرسہ معاذ بن جبل، حلقہ گڈاپ ٹاؤن ( رمضان گوٹھ لیاری ) کا بابرکت و تنظیمی دورہ کیا۔

اس موقع پر ناظم حلقہ، صدر مسجد اور دیگر ذمہ داران مسجد کمیٹی سے نہایت مفید، خوشگوار اور باہمی اخوت و محبت پر مبنی ملاقات ہوئی۔

دوران نشست شبان کی تنظیم کو مزید منظم، فعال اور مؤثر بنانے، نیز تنظیمی استحکام اور دعوتی و اصلاحی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے اہم امور پر سیر حاصل گفتگو اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اللہ تعالی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطاء فرمائے اور اسے دین اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
🔖









25/04/2026

خطبہ جمعہ: 24 اپریل 2026

خطیب: ڈاکٹر حماد مدنی حفظہ اللہ

پارٹ 1

بمقام: جامع مسجد امام ابن تیمیہ، جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی










Address

Jamia Sattria Islamia Gulshan E Iqbal Block 6
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Sattaria Islamia Offficial Jsi-جامعہ ستاریہ اسلامیہ آفيشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share