Masjid Sultana Hassam ud Din

Masjid Sultana Hassam ud Din Byan

16/11/2025
29/03/2025
29/03/2025
28 ویں شب ان شاء اللہ
19/04/2022

28 ویں شب ان شاء اللہ

اللہ تعالی کے حقوقسب سے اول بندہ کے ذمہ اللہ جل شانہ کا حق ہے جس نے طرح طرح کی نعمتیں پیدا کرنے اور باقی رکھنے کی عنایت ...
18/11/2021

اللہ تعالی کے حقوق

سب سے اول بندہ کے ذمہ اللہ جل شانہ کا حق ہے جس نے طرح طرح کی نعمتیں پیدا کرنے اور باقی رکھنے کی عنایت فرمائیں ، گمراہی سے نکال کر ہدایت کی طرف لاۓ ، ہدایت پر عمل کرنے کے صلہ میں طرح طرح کی نعمتوں کی امید دلائی ۔
اللہ تعالی کے حقوق بندوں کے ذمہ یہ ہیں :
1۔۔ ذات و صفات کے متعلق قرآن وحدیث کے مطابق اپنا اعتقاد رکھے ۔
2..عقائد واعمال و معاملات و اخلاق میں جو ان کی مرضی کے موافق ہو اختیار کرے اور جو ان کے نزد یک ناپسندیدہ ہو اس کو چھوڑ دے۔

3-- اللہ تعالی کی رضا و محبت کو سب کی رضا ومحبت پر مقدم رکھے ۔ جس سے محبت رکھے یا بغض رکھے ،،،،،یا کسی کے ساتھ احسان کرے یا نہ کرے،،،،سب اللہ کے واسطے کرے۔

بحوالہ ۔۔ آداب زندگی
حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوں رحمہ اللہ تعالٰی

WhatsApp Group Invite

شمائل ترمذیکتاب: حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لباس کا ذکرباب: حضور اقدس ﷺ کے لباس کا ذکرحدیث نمبر: 52ترجمہ:حضر...
25/10/2021

شمائل ترمذی
کتاب: حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لباس کا ذکر
باب: حضور اقدس ﷺ کے لباس کا ذکر
حدیث نمبر: 52

ترجمہ:
حضرت ام سلمہ ؓ سے منقول ہے کہ حضور اقدس ﷺ سب کپڑوں میں کرتے کو زیادہ پسند فرماتے تھے۔
۔۔۔
ام سلمہ ؓ سے بعض لوگوں نے یہ بھی نقل کی ہے کہ حضور اقدس ﷺ کو پہننے کے لئے سب کپڑوں میں سے کرتہ پسند تھا۔
۔۔۔۔
حضرت اسماء ؓ فرماتی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ کے کرتہ کی آستین پہنچے تک ہوتی تھی۔
۔۔۔۔۔
قرہ بن ایاس فرماتے ہیں، کہ میں حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں قبیلہ مزینہ کی ایک جماعت کے ساتھ بیعت کے لئے حاضر ہوا تھا تو حضور اقدس ﷺ کے کرتہ کا تکمہ کھلا ہوا تھا۔ میں نے آپ ﷺ کے گریبان میں ہاتھ ڈال کر تبرکاً مہر نبوت کو چھوا۔

WhatsApp Group Invite

14/10/2021

سند الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

17/07/2021
Boycott
04/06/2021

Boycott

13/03/2021

بے مثال آیا کمال آیا خوبصورت کلام

Address

Korangi Industrial Area 31/C . 1
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Sultana Hassam ud Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share