ISO Steel Town Muhib Unit

ISO Steel Town Muhib Unit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO Steel Town Muhib Unit, Religious organisation, OFFICE : MARKAZI IMAM BARGAH JAFFRIA COMPLEX STEEL TOWN, Karachi.

10/07/2023
14/06/2023

تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنے مال میں سے خدا کی راہ میں خرچ نہ کر لو (القرآن)•

سالانہ اجتماعی قُربانی

ہر سال کی طرح اس سال بھی *امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن اسٹیل ٹاٶن یونٹ* کی جانب سے علاقے کے مومنین کے لیۓ شرعی اصولوں کے عین مطابق *اجتماعی قُربانی* کا اہتمام کیا جا رہا ہے

• گائے فی حصّہ: 23,000 روپے

• فی حصّہ برائے ایصالِ ثواب مرحومین:4000 روپے

نوٹ : بکنگ کی آخری تاریخ 23 جون ہے

براۓ بکنگ رابطہ :
0306-2878306
0305-2546739
0333 3477350
0309-5781517

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن اسٹیل ٹاٶن یونٹ

10- جون بروز : ہفتہ امامیہ اسکاؤٹس  اوپن گروپ (رجسٹرڈ) اسٹیل ٹاؤن محبین  یونٹ مرکزی امام بارگاہ میں اسکاؤٹنگ کے فرائض ان...
10/06/2023

10- جون بروز : ہفتہ امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) اسٹیل ٹاؤن محبین یونٹ مرکزی امام بارگاہ میں اسکاؤٹنگ کے فرائض انجام دیتے ہوۓ

تعلیم و تربیت سے  🌼     تعمیر و ترقی تک 🌹       آئی ایس او پاکستان ✨             ⚜️ 𝐉𝐎𝐈𝐍 𝐈𝐒𝐎 𝐏𝐀𝐊 ⚜️  ہم دعوت دیتے ہیں • ...
09/06/2023

تعلیم و تربیت سے 🌼
تعمیر و ترقی تک 🌹
آئی ایس او پاکستان ✨

⚜️ 𝐉𝐎𝐈𝐍 𝐈𝐒𝐎 𝐏𝐀𝐊 ⚜️

ہم دعوت دیتے ہیں

• علماء کو.......... رہنمائی کہ لیۓ
• اساتذہ کو.......... تربیت کہ لیۓ
• والدین کو.......... سرپرستی کہ لیۓ
• طلباء کو.......... شمولیت کہ لیۓ
• اور آپ سب کو.......... تعاون کہ لیۓ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن اسٹیل ٹاؤن یونٹ

Address

OFFICE : MARKAZI IMAM BARGAH JAFFRIA COMPLEX STEEL TOWN
Karachi
72500

Telephone

+923052546739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Steel Town Muhib Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share