فیضانِ حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • فیضانِ حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ

فیضانِ حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ active

24/05/2026

Murshid e Kareem said that the heart of a true believer serves as the Divine Throne (Arsh) of Allah. This honor is given because the heart is pure from desires and filled with the light of faith.

23/05/2026
21/05/2026

الحمدللہ اللہ کے فضل و احسان ،نبیءرحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نگاہِ رحمت
مرشد کریم سخی سلطان فیاض الحسن سروری قادری کی خاص توجہ و شفقت سے حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے
عظیم الشان مرکز ِ حسین سان کارلو(FE) اٹلی کیلیے جگہ کی خرید کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے آج(19.05.2026)
تمام دوستوں کو مبارک ہو اور جنہوں نے تعاون فرمایا اور کوششیں کی سب کا بہت بہت شکریہ اور بہت دعائیں
آپ سب سے گذارش ہے کہ اپنی کوششین اور تعاون جاری رکھیں
انشاءاللہ یہ عظیم الشان مرکز ِ روحانیت تا ابدالآباد عشق ،علم و آگہی اور ایمان کے تحفظ کا نور تقسیم کرتا رہے گا آمین
تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بہت بہت مبارک

Address

20th East Street
Karachi
7500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فیضانِ حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share