29/07/2026
*ہائے سکینہ ہائے پیاس*
سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت *بی بی سکینہ ع*
*13 صفر المظفر 27 جولائی2025 بروز منت مسجدِ امام بارگاہ مصطفوی نارتھ کراچی* میں برپا ہوئی۔
تلاوت حدیث کسا *جناب مولانا عابد حسین صاحب* سوز خوانی کے فرائض انجام دیے جناب قسیم زیدی اور ساتھی جبکہ سلام پیش کیے
جناب سہیل شاہ, فدا جعفری ، سجاد قزلباش ،
روحان علی کاظمی
مجلس سے خطابت فرمائی
* خطیب غریب کربلا
بات مولانا سید رضا حیدر رضوی صاحب* نے۔
بعد از خطابت زیارت علم بر امدگی
- سنگت سفیر حسین نوحہ خوانی و ماتم داری
مومنین و مومنات کی کثیر تعداد میں مجلس عزا می شرکت۔
بعد از نذر مولاع کا اہتمام۔
*خاکپاے اہلیبت*
خانوادہ سید علی ظہیر رضوی مرحوم، (کمیل رضوی) و پسر ف*ج رضوی۔