Jamia Masjid Faizan e Khatija

Jamia Masjid Faizan e Khatija Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjid Faizan e Khatija, Mosque, Plot R 299, Gulshan-e-Millat Gulshan E Millat Sector 10 Landhi Town City, Sindh, Karachi.

22/05/2026
للہ ثم الحمدللہ جامع مسجد فیضان خدیۃ الکبری میں ختم قرآن پاک کا سلسلہ ہوا اور دستار فضیلت کا بھی سلسلہ ہوا جس کے اندر تق...
17/03/2026

للہ ثم الحمدللہ جامع مسجد فیضان خدیۃ الکبری میں ختم قرآن پاک کا سلسلہ ہوا اور دستار فضیلت کا بھی سلسلہ ہوا جس کے اندر تقریبا 12 بچوں کو ناظرہ قرآن پاک ختم کرنے پے اسناد بھی پیش کی گئی اور تحفے تحائف
25/ 3 /2026/بھی پیش کیے گئے
امام و خطیب قاری محمد عارف عطاری

*جشن آزادہ 14اگست * 🌷 *بہت بہت مبارک ھوآج  بعدنماز ظہر جامعہ مسجد فیضان خدیجہ لکبریٰ میں  شکرانے کے نوافل اور فاتحہ خانو...
14/08/2025

*جشن آزادہ 14اگست *
🌷 *بہت بہت مبارک ھو
آج بعدنماز ظہر جامعہ مسجد فیضان خدیجہ لکبریٰ میں شکرانے کے نوافل اور فاتحہ خانوانی کا سلسلا ھوا ۔ شھداۓتحریک پاکستان کو ایصال ایثال ثواب کیا گیا
جس میں کثیر اسلامی بھائیوں نےشرکت کی سعادت حاصل کی
قاری عارف عطاری

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو، اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ رب العالمین تمام عاشقان رسول  کو سلامت ...
07/06/2025

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو، اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ رب العالمین تمام عاشقان رسول کو سلامت رکھے۔ آمین
جامع مسجد فیضان خدیجۃ الکبری گلشن ملت

28/03/2025

27رمضان 2025

27 ۔شب ختم قرآن کے موقع پر لی گٸی تصویریںجامعہ مسجد فیضان خدیجہ لکبریٰ🌹♥️
27/03/2025

27 ۔شب ختم قرآن کے موقع پر لی گٸی تصویریں
جامعہ مسجد فیضان خدیجہ لکبریٰ🌹♥️

07/01/2025

الحمدللہ رب العالمین 🌹
جامع مسجد فیضان خدیجۃ الکبریٰ گلشنِ ملت میں *اجتماع خواجہ غریب نواز* کا انعقاد کیا گیا۔🌺
جس میں کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی 🩷

جامعہ مسجد فیضان خدیجہ لکبریٰ میں بروز اتوار بعد نماز عشاء  ختم قادریہ کا سسلا ھوا 11/ 10/ 2024
11/11/2024

جامعہ مسجد فیضان خدیجہ لکبریٰ
میں بروز اتوار بعد نماز عشاء ختم قادریہ کا سسلا ھوا
11/ 10/ 2024

19/09/2024

جلوس میلاد گلشن ملت باغ کورنگی 2024

17/09/2024

*السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ*♥️

*میری طرف سے آپ سب کو حضور پر نور شافع یوم النشور لجپال کریم آقا تاجدار انبیاء تاجدار رسالت تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ولادت با سعادت بہت بہت بہت مبارک ہو* 😍
*جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا* 🥀
*اس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام* 🥀
2024

Address

Plot R 299, Gulshan-e-Millat Gulshan E Millat Sector 10 Landhi Town City, Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Faizan e Khatija posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category