Jama Masjid-O-Imambargha Hazrat Zehra A.S

Jama Masjid-O-Imambargha Hazrat Zehra A.S This page is about Shia religious activities in jama Masjid-O-Imambargha Hazrat Zehra

مومنین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ھے
09/04/2024

مومنین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ھے

جشن مولود کعبہ انشاءاللہ 07 فروری 15 رجب  بروز منگل
03/02/2023

جشن مولود کعبہ انشاءاللہ 07 فروری 15 رجب بروز منگل

جامع مسجد و امام بارگاہ حضرت زہراء سے متصل گلی میں پیور بلاک کا کام ہوگیا ھم انتظامیہ جامع مسجد و امام بارگاہ حضرت زہراء...
05/08/2022

جامع مسجد و امام بارگاہ حضرت زہراء سے متصل گلی میں پیور بلاک کا کام ہوگیا ھم انتظامیہ جامع مسجد و امام بارگاہ حضرت زہراء ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ویسٹ جناب شبہ الحسن صاحب۔جناب ایم سی ویسٹ صاحب۔ ڈی سی ویسٹ صاحب۔ جناب پیر بخش نوناری صاحب۔ جناب غلام محمد مگسی صاحب۔ جناب رضی حیدر رضوی صاحب۔ جناب اطہر حسین جعفری صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

29/07/2022

انشاءاللہ کل ہفتے کی شب جامع مسجد و امام بارگاہ حضرت زہراء سلام علیہ میں یکم محرم الحرام کی مجلس ٹھیک 9:00 بجے شروع ہوگی مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ھے
منجانب انجمن غلامان عباس

Address

Iqbal Nagar Opposite Naya Nazimabad Manghopir Road Karachi
Karachi
75890

Telephone

+923452966353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid-O-Imambargha Hazrat Zehra A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share