Markaz huzaifa bin yaman

Markaz huzaifa bin yaman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markaz huzaifa bin yaman, Religious Center, Gulshan e Hadeed Phase 2 C-181, Karachi.

🌿 اپنے بچوں کو حافظِ قرآن بنائیں 🌿📖 مدرسہ حذیفہ بن یمان، گلشن حدیدشعبہ تحفیظ القرآن میں داخلے جاری ہیں۔شرائط:• قرآن مجید...
15/08/2026

🌿 اپنے بچوں کو حافظِ قرآن بنائیں 🌿

📖 مدرسہ حذیفہ بن یمان، گلشن حدید
شعبہ تحفیظ القرآن میں داخلے جاری ہیں۔

شرائط:
• قرآن مجید ناظرہ پڑھنا آتا ہو
• اردو پڑھنا لکھنا جانتا ہو

📍 جامع مسجد آمنہ و مرکز حذیفہ بن یمان، C-181، فیز 2، گلشن حدید، کراچی

🤲 اپنے بچوں کو قرآنِ کریم کی تعلیم سے آراستہ کریں۔

خصوصی توجہ کی درخواست ہے
15/08/2026

خصوصی توجہ کی درخواست ہے

01/08/2026
صدقۂ جاریہ کا خوبصورت موقع 🌙جامع مسجد آمنہ *مرکز حذیفہ بن یمانؓ* گلشن حدید میں تعمیراتی کام  جاری ہے۔*گراؤنڈفلور کی فنیش...
27/07/2026

صدقۂ جاریہ کا خوبصورت موقع 🌙

جامع مسجد آمنہ *مرکز حذیفہ بن یمانؓ* گلشن حدید میں تعمیراتی کام جاری ہے۔
*گراؤنڈفلور کی فنیشنگ کا کام جاری ہےوہ مکمل کرناہے*
ان شاءاللہ

فوری ضرورت:
*سیمنٹ 100 بوری* فی بوری 1500
*وائٹ سیمنٹ 10 بوری* فی بوری 2600
*وضوخانےکی چوکیاں14 عدد*
*شلف 2عدد*
*مزدوری 5 لاکھ*
*مین گیٹ 5لاکھ*
*المونیم کی گھڑکیاں 20لاکھ*
*رنگ کاسامان+مزدوری 3لاکھ*
*ماربل کی رگڑائی 2لاکھ*
*لائٹ 50 عدد* فی لائٹ 350 روپے
*پنکھے 5 عدد*
*مین موٹروں کی فیٹنگ*
*جالی باہرکی کھڑکیوں پر*
*قالین والی صفیں*
*کیمرے*
*ٹوٹل خرچہ 50 لاکھ*
*فی یونٹ 12500*
اہلِ خیر توجہ فرمائیں، اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں قبولیت، ترقی اور آسانی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

25/07/2026

ترجمہ و تفسیر القرآن
کلاس

24/07/2026

*خطبۂ جمعہ المبارک*

تاریخ
24 جولائی 2026
وقت: دوپہر 1:00 بجے

*امامت و خطابت*
فضیلۃ الشیخ محترم جناب *محمدارسلان صاحب* حفظہ اللہ

مقام
جامع مسجد آمنہ و مرکز حذیفہ بن یمان گلشنِ حدید
#جمعہ #خطبہ

07/07/2026

📖 *درسِ قرآن و حدیث*
🎙 فضیلۃ الشیخ *مزمل ابرار صاحب* حفظہ اللہ
📅 08جولائی بروزبدھ
🕐 بعد نمازِمغرب
📍 *جامع مسجد آمنہ و مرکز حذیفہ بن یمانؓ*
فیز 2، گلشنِ حدید، کراچی
📢 اہم گزارش:
نمازِ مغرب مرکز میں ادا فرمائیں اور بروقت تشریف لائیں۔
📞 رابطہ:
0314-8097576

🌸 پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام 🌸✨ *درسِ قرآن و حدیث* برائے خواتین ✨خواتین کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے ایک بہت...
05/07/2026

🌸 پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام 🌸

✨ *درسِ قرآن و حدیث*
برائے خواتین ✨

خواتین کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے ایک بہترین پروگرام

🗓 07 جولائی بروزمنگل
⏰ شام 4 بجے
📍 مدرسہ حذیفہ بن یمان، جامع مسجد آمنہ
C-181 فیز 2 گلشن حدید

🎙 خصوصی خطاب:
محترم حاجی صاحب حسین حفظہا اللہ
صدر مسلم ویمن لیگ ضلع ملیر کراچی

📞 رابطہ: 03148097576

اپنی بہنوں، بیٹیوں اور اہلِ خانہ کی خواتین کو شرکت کی دعوت ضرور دیں۔

🌿 ہفتہ وار ترجمۂ و تفسیرِ قرآن 🌿الحمد للہ، جامع مسجد آمنہ و مرکز حذیفہ بن یمان، گلشنِ حدید میں ہر ہفتہ بعد نمازِ مغرب تر...
05/07/2026

🌿 ہفتہ وار ترجمۂ و تفسیرِ قرآن 🌿

الحمد للہ، جامع مسجد آمنہ و مرکز حذیفہ بن یمان، گلشنِ حدید میں ہر ہفتہ بعد نمازِ مغرب ترجمۂ و تفسیرِ قرآن کی کلاس منعقد ہوتی ہے۔

بیان: حافظ عمر فاروق صاحب

قرآنِ کریم کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اپنے ایمان کو مضبوط بنانے کے لیے اپنے دوست و احباب کے ساتھ ضرور تشریف لائیں۔

﴿وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ﴾
"اور بے شک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے، تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟" (سورۃ القمر: 17)

📍 مقام: جامع مسجد آمنہ و مرکز حذیفہ بن یمان، گلشنِ حدید
🕰️ وقت: ہر ہفتہ، بعد نمازِ مغرب

تشریف لائیں اور اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

*خطبۂ جمعہ المبارک*تاریخ: 19جون 2026وقت: دوپہر 1:00 بجے *امامت و خطابت*فضیلۃ الشیخ محترم جناب *محمدارسلان صاحب* حفظہ ال...
18/06/2026

*خطبۂ جمعہ المبارک*
تاریخ: 19جون 2026
وقت: دوپہر 1:00 بجے

*امامت و خطابت*
فضیلۃ الشیخ محترم جناب *محمدارسلان صاحب* حفظہ اللہ

مقام: جامع مسجد آمنہ و مرکز حذیفہ بن یمان گلشنِ حدید

Address

Gulshan E Hadeed Phase 2 C-181
Karachi
75010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz huzaifa bin yaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share