06/10/2025
"پاک شراکت میں ہم یاد کرتے ہیں کہ یسوع مسیح نے ہماری خاطر اپنی جان دی۔ یہ خدمت محبت، قربانی اور نجات کی یادگار ہے۔ 🍞🍷"
"In Holy Communion we remember the sacrifice of Jesus Christ, His love, and the salvation given to us. ✝️🍞🍷"