05/03/2026
الحمدللہ جامع مسجد فیضان اولیاء میں 14 رمضان المبارک کی افطاری کا خاص اہتمام کیا گیا ہے اور جس میں بیان کے لیے رکن شوریٰ جناب مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب تشریف لائے مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب نے اپنے بیان سے ہمارے دلوں کو منور فرمایا اور ماشاءاللہ سے کافی کثیر تعداد میں لوگوں کا ہجوم تھا ماشاءاللہ الحمدللہ بہت اچھا پروگرام ہوا ماشاءاللہ سے جامع مسجد فیضان اولیاء کمیٹی کے ہیڈ جناب خلیل شیخانی اور ان کی ٹیم نے ماشاءاللہ بہت اچھا طریقے سے کام سر انجام دیا اللہ پاک ان کے رزق میں ان کے علم میں برکت دے❤️