Mufti Fazal Ghaffar

Mufti Fazal Ghaffar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Fazal Ghaffar, Religious organisation, street 6 Dalmia, Karachi Lines.
(1)

اسلامک ویڈیوز | ایمان افروز باتیں
📿 قرآن | حدیث | سیرت
🎬 Short Clips | Reels |
👉 Follow کریں نیک بات پھیلانے کے لیے
Quran o Sunnat ki roshni mein paighaam
Islahi bayanaat | Deeni rehnumai
Short videos | Islamic quotes
Follow karein, neki phelayein.

14/05/2026
 #اسلام  #قرآن  #نماز  #اصلاح  #آخرت
14/05/2026

#اسلام #قرآن #نماز #اصلاح #آخرت

دشمن کے شر، حسد اور ہر قسم کی برائی سے حفاظت کے لیے مسنون دعائیں۔۔روزانہ پڑھیں، اپنے اہلِ خانہ کو سکھائیں اور ثواب کی نی...
13/05/2026

دشمن کے شر، حسد اور ہر قسم کی برائی سے حفاظت کے لیے مسنون دعائیں۔۔روزانہ پڑھیں، اپنے اہلِ خانہ کو سکھائیں اور ثواب کی نیت شیر کریں۔

🌙 قربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔نبی کری...
10/05/2026

🌙 قربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ قربانی کرنے اور اس کی حقیقی روح کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #قربانی


#اسلامی

***iFazalGhaffar






10/05/2026

دل کو سکون صرف اللہ کی یاد میں ملتا ہے۔
زندگی کی بھاگ دوڑ، پریشانیاں اور غم وقتی ہیں، مگر اللہ کا قرب ہمیشہ راحت دیتا ہے۔
اپنے رب سے تعلق مضبوط کریں، نماز کی پابندی کریں اور دل کو ذکرِ الٰہی سے آباد رکھیں۔ 🤍
﴿ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴾
“خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔”
— سورۃ الرعد: 28....
#سکون #قرآن #اسلام #نصیحت ***iFazalGhaffar

🌙 قربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔نبی کری...
10/05/2026

🌙 قربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ قربانی کرنے اور اس کی حقیقی روح کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

08/05/2026

نعمتوں کی حفاظت کی دعا۔۔اللہ تعالیٰ کی نعمتیں بے شمار ہیں، مگر ان نعمتوں کی حفاظت اور بقا کے لیے دعا، شکر اور اللہ کی اطاعت بہت ضروری ہے۔
اس ویڈیو میں نعمتوں کو محفوظ رکھنے، زوالِ نعمت سے بچنے اور اللہ کی رحمت حاصل کرنے کا بہترین وظیفہ اور اہم نصیحت بیان کی گئی ہے۔
ویڈیو کو مکمل دیکھیں، شیئر کریں اور اپنے عزیزوں تک ضرور پہنچائیں۔
﴿لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ﴾
“اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا۔”
(سورۃ ابراہیم: 7)
#دعا

 #قربانی  #عیدالاضحی         ﷺ        #نیکی          ***iFazalGhaffar
08/05/2026

#قربانی #عیدالاضحی ﷺ #نیکی ***iFazalGhaffar

Address

Street 6 Dalmia
Karachi Lines
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Fazal Ghaffar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share