21/07/2026
الحمد اللہ
یہ بچہ مل گیا ہے
تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اپنی خاص دعاؤں میں انہیں یاد کیا
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ہمارے مدرسے کا طالب علم عبداللہ بن شفیع بھیم پورہ کے علاقے سے کھو گیا ہے ابھی تک گھر نہیں پہنچا
*نام: عبدﷲ*
*عمر: 14 سال*
*اگر کسی کو عبدﷲ کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:*
*حامد: 03218246919*
*شفیع:03452991658*
*براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عبدﷲ جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔*
*ﷲ تعالیٰ اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خیریت سے واپس لے آئے۔ آمین۔*