Hazrat Khawaja Hafiz Muhammad Sharif khan Chishti Sabri Kalyami - R.A

Hazrat Khawaja Hafiz Muhammad Sharif khan Chishti Sabri Kalyami - R.A Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat Khawaja Hafiz Muhammad Sharif khan Chishti Sabri Kalyami - R.A, Religious organisation, kalyam sharif, Kaliam Awan.

درگاہ مقدسہ نورِ رحمان حضرت خواجہ پیا حافظ محمد شریف چشتی صابری دہلوی کلیامی رحمہ اللّہ مرشد گرامی خواجہ بابا فضل الدین چشتی صابری کلیامی علیہ رحمہ کے پیر و مرشد ہیں
Admin:(اولاد خواجہ حافظ محمد شریف رح کلیامی)
📍کلیام شریف تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی 🇵🇰

انشاء اللّہ عرس مبارک 27 جون تا 06 جولائی۔ ۔ ۔ مٹایا ہے جو اپنے آپ کو، پایا ہے پھر تم کوصنم خانہ بدل ڈالا، تو کعبہ بن گی...
23/05/2026

انشاء اللّہ عرس مبارک 27 جون تا 06 جولائی۔ ۔ ۔

مٹایا ہے جو اپنے آپ کو، پایا ہے پھر تم کو
صنم خانہ بدل ڈالا، تو کعبہ بن گیا دل کا
(پیر نصیرالدین چراغ گولڑوی)

06/05/2026

درد مندوں کی لاج رکھنا یا خواجہ
#تاجدارِ_کلیام

07/04/2026

اُن کے انداز کرم ان پہ وہ انا دل کا

#تاجدارِ_کلیام

14/01/2026

الحمداللّہ بفضلِ تعالیٰ عظیم الشان عرس مبارک #بانی سلسلہ چشتیہ صابریہ کلیام شریف کے خلیفہ خاص و اول شہبازِ لا مقانی امام العشاق حضرت خواجہ شیخ فضل الدین چشتی صابری #ہاشمی کلیامی کا عرس مبارک مزہبی ملی جوش وجزبے سے اختتام پزیر ہوا۔ اللّٰہ پاک فیضانِ کلیام کو تا صبح قائم رکھے اور وابستگان کی خیر فرماے۔
دعاگو : اولاد تاجدارِ کلیام حضرت خواجہ حافظ محمد شریف چشتی صابری #دہلوی کلیامی رح

06/01/2026

الٰہی تابہ ابد آستان یار رہے
یہ آسرا ہے غریبوں کا برقرار رہے،🙏
کلیام شریف تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی

03/01/2026
26/12/2025

06 رجب عرس مبارک سلطان الاولیاء حضور نائب رسول اللّہ صلی علیہ وسلم معین الدین چشتی اجمیری الحسنی حسینی رضہ

Address

Kalyam Sharif
Kaliam Awan
KALYAMSHARIF

Telephone

+923445547677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Khawaja Hafiz Muhammad Sharif khan Chishti Sabri Kalyami - R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share