08/07/2024
*خوشخبری - اعلان داخلہ*
ایڈوانس انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد میں داخلوں کا اعلان
*پروگرامز* :
* بی ایس نرسنگ
* ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی
* بی ایس ڈینٹل ٹیکنالوجی
* بی ایس میڈیکل لیب ٹیکنالوجی (ایم ایل ٹی)
* بی ایس ریڈیالوجی
*چیدہ خصوصیات* :
* میرٹ اور ضرورت کی بنیاد پر اسکالرشپس ۔
* ہاسٹل کی سہولت ۔
* کل وقتی، تجربہ کار فیکلٹی اور مقصد کے مطابق تعمیر شدہ انفراسٹرکچر۔
* کلینکل پریکٹس کے لئے تدریسی ہسپتال سے الحاق۔
*داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ:* ہفتہ، 20 جولائی 2024.
*درخواست کی آخری تاریخیں* :
نارمل فیس (Rs. 3,000): 12 جولائی 2024
لیٹ فیس (Rs. 6,000): 19 جولائی 2024
*ٹیسٹ کے نصاب، ٹیسٹ کی تیاری کے متعلق اہم مشوروں اور داخلے کے عمل سے متعلق دیگر سوالات کے لیے ہم سے (03111124474) یا
(03312447401) پر رابطہ کریں۔*