Jamia Jamal ul uloom kahuta official

Jamia Jamal ul uloom kahuta official A great center for the welfare of God's creatures, reforming society, religious teaching, and academi

کہوٹہ:دس ربیع الاول بعد نماز مغرب بمطابق 24 اگست بروز سوموار کے مرکزی جلوس  اور بارہ ربیع الاول بمطابق 26اگست بروز بدھ ک...
18/08/2026

کہوٹہ:دس ربیع الاول بعد نماز مغرب بمطابق 24 اگست بروز سوموار کے مرکزی جلوس اور بارہ ربیع الاول بمطابق 26اگست بروز بدھ کے مرکزی جلوس کے امن و امان کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی فراہمی کے حوالہ سے اہم اجلاس آج تھانہ کہوٹہ میں منعقد ہوا.
کہوٹہ: ایس ڈی پی او تھانہ کہوٹہ و کلر سیداں سرکل وقار احمد اور ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ چوہدری جمیل کی زیرِ صدارت مرکزی انجمن تاجران، ممبران امن کمیٹی اور علمائے کرام کہوٹہ سٹی و میلاد کمیٹی کے نمائندگان کی، 10ربیع الاول اور 12 ربیع الاول کے جلوسوں کے موقع پر امن و امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے تھانہ کہوٹہ میں اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں ان دو مرکزی جلوسوں کے علاوہ تحصیل کہوٹہ میں دیگر انعقاد ہونے والے جلوس ،محافلِ میلاد اور دیگر مذہبی پروگرامز کے دوران امن و امان برقرار رکھنے، سکیورٹی انتظامات اور باہمی تعاون کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر تمام شرکاء نے امن و بھائی چارے کے قیام کے لیے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

آج ان شاء اللہ، بعد نماز تراویح ، اہلیانِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے. جزاکم اللہ خیرا.
18/03/2026

آج ان شاء اللہ، بعد نماز تراویح ، اہلیانِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے. جزاکم اللہ خیرا.

21/02/2026

نقیب ملت اسلامیہ، محبوب المشائخ عالمی مبلغ اسلام پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر محمد نقیب الرحمن صاحب ذیب سجادہ نشین عیدگاہ شریف، کی ممتاز عالم دین علامہ ظہوراعوان نقیبی صاحب ممبر ضلعی امن کمیٹی و خادم دربار عالیہ عیدگاہ شریف کی بہو اور نوجوان عالم دین صاحبزادہ محمد ہاشم ظہور اعوان نقشبندی صاحب کی اہلیہ محترمہ کے جنازہ پر خصوصی دعا فرماتے ہوئے

Address

Jamia Masjid Faizan. E Mustafa Pindi Road Kahuta
Kahuta
JJUK927245#

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Jamal ul uloom kahuta official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share