Imamians Salar Wahin Unit

Imamians Salar Wahin Unit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamians Salar Wahin Unit, Religious organisation, Basti Kharashamand, Tehsil Kabirwala, District Khanewal, Kabirwala.

Imamia Students Organization Pakistan (ISO) established in 1972, promotes intellectual, social, and spiritual growth, empowering students to become active contributors to society.

27/07/2026

"مکتب حسینی اسکاؤٹ کیمپوری"

برادر غیور عباس

امامیہ چیف اسکاؤٹ برائے سال 2026-27 منتخب۔




29/06/2026

جذبہ خدمت و ایثار سے سرشار ننھے شاہین امامیہ اسکاؤٹ اور خادم عزاداران سید الشہداء، آغا تقلین رضا ابن آغا رضا، سیرت حضرت عون و محمد پر عمل کرتے ہوئے مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ کمپلیکس، اسٹیل ٹاؤن میں عزاداری کی خدمت اور محافظت کے فرائض انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ اللہ رب العزت شہید کے درجات بلند فرمائے، اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ۔

التماس سورة الفاتحه



مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید امین شیرازی نے ضلع ملتان، سالارواہن یونٹ کا دورہ کیا۔ 9 محرم الحر...
29/06/2026

مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید امین شیرازی نے ضلع ملتان، سالارواہن یونٹ کا دورہ کیا۔ 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس عزا میں خصوصی شرکت کی، ماتمداری میں حصہ لیا اور عزاداران امام حسینؑ سے خطاب کیا۔





🏴 السلام علیک یا اباعبداللہ الحسین ع 🏴شب عاشور، تجدید عہد وفا کے ساتھ 🕯️🪔 دعائے کمیل 🪔🕯️🗓️ بتاریخ: شب عاشور (9 محرم الحر...
23/06/2026

🏴 السلام علیک یا اباعبداللہ الحسین ع 🏴

شب عاشور، تجدید عہد وفا کے ساتھ

🕯️🪔 دعائے کمیل 🪔🕯️

🗓️ بتاریخ: شب عاشور (9 محرم الحرام)
◼️ بروز: جمعرات
⏰ بوقت: رات 10:00 بجے
📍 بمقام: امام بارگاہ سجادیہ بستی کھڑاشہامند

🎙️تلاوت دعائے کمیل:
حافظ احسن رضا نجفی (نجف اشرف)

♦️ کربلا کے پیغام حریت و وفاداری کو یاد کرتے ہوئے، آئیے شب عاشور میں بارگاہ الٰہی میں دعا و مناجات کے لیے جمع ہوں۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع ملتان، سالارواہن یونٹ

05/05/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع ملتان، یونٹ سالارواہن کی جانب سے بیاد رہبر معظم شہید سید علی خامنہ ای نشست کا اہ...
23/03/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع ملتان، یونٹ سالارواہن کی جانب سے بیاد رہبر معظم شہید سید علی خامنہ ای نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینئر برادران کی جانب سے رہبر معظم شہید کی حیات طیبہ، جدوجہد، بصیرت افروز قیادت اور ان کی تعلیمات پر گفتگو کی گئی اور رہبر معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت و رہنمائی میں استقامت، بصیرت اور مکتب رہبر کی تجدید کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ آخر میں یونٹ کے مسائل و انکی بہتری کے حوالے سے تفصیلی ڈسکشن کی گئی۔ سابق یونٹ صدور سمیت سینئر برادران، یونٹ ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔






امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع ملتان، سالارواہن یونٹ

Address

Basti Kharashamand, Tehsil Kabirwala, District Khanewal
Kabirwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians Salar Wahin Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imamians Salar Wahin Unit:

Shortcuts

Share