28/09/2026
📖✨ کلامِ خدا میں بڑھتے ہوئے قدم ✨📖
AOG Church میں بچوں کے درمیان Bible Verses Competition کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد بچوں کے دلوں میں کلامِ خدا سے محبت اور اُسے یاد رکھنے کی ترغیب دینا تھا۔ ❤️
تمام بچوں نے خوب محنت اور محبت کے ساتھ حصہ لیا۔ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے Certificates پیش کیے گئے۔ 🏆📜
خداوند ہمارے بچوں کو اپنے کلام میں بڑھائے، اُنہیں برکت دے اور اُن کی زندگیوں کو اپنے جلال کے لیے استعمال کرے۔ آمین۔ 🙏