Abbas Raza Naqvi Official

Abbas Raza Naqvi Official Welcome To Official Page Allama Syed Abbas Raza Naqvi Of Shorkot Punjab Pakistan
03001813514

28/08/2026

یہ عمامہ اگر ولایتِ امیرالمؤمنینؑ کی تبلیغ میں استعمال نہ ہو، امیرالمؤمنینؑ کی مظلومیت کو بیان کرنے میں استعمال نہ ہو، اور امامِ زمانہؑ کے ظہور میں تعجیل کے لیے استعمال نہ ہو، تو یہ عمامہ بھی ایک ٹشو پیپر کی طرح ہے؛ اسے اتار کر شیشے صاف کرنے میں استعمال کر لینا چاہیے۔
اگر کوئی شخص ولایتِ امیرالمؤمنینؑ کے بارے میں غلط یا جاہلانہ بات کرے، اور میرے سر پر عمامہ ہو، پھر بھی میں اٹھ کر اس کی غلط بات کی تردید نہ کروں، تو قسمِ خدا! یہی عمامہ قیامت کے دن میری گردن میں لپٹ جائے گا اور میرا دم گھٹنے لگے گا۔

19/08/2026

آج 5 ربیع الاول 😭 ہم سے ہمارے شفیق استاد وہ استاد جن کی دو سالہ صحبت کا اثر ہے کہ ہم ولایت علی ص کا پرچار کر رہے ہیں خطیب امام زمانہ عج علامہ منور عباس غدیری اعلی اللّٰہ مقامہ ہم سے بچھڑ 😭 کر مولا ص کی بارگاہ میں منتقل ہوئے
تمام مومنین سے سورہ فاتحہ کی اپیل ہے 🙏

20/07/2026

یزید کے دربار میں جب اذان ہوئی تو امام سجاد علیہ السّلام نے کیا فرمایا؟

13/07/2026

فتح مکہ کے بعد کعبہ کی چھت پر بلال کی اذان!

08/07/2026

قرآن میں اللّٰہ ج کی نعمت سے مراد کیا ہے ؟

انشاءاللہ عشرہ محرم الحرام 2026 شیڈول
14/06/2026

انشاءاللہ عشرہ محرم الحرام 2026 شیڈول

29/03/2026
15/03/2026

الحمدللہ
ذکر ولایت علی ص نے عزت دار بنایا ہے

Address

Jhang
Jhang
51214

Telephone

+923001813514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Raza Naqvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Abbas Raza Naqvi Official:

Shortcuts

Share