13/07/2025
اہل علاقہ کیلئے خوشخبری آج سے باقاعدہ ناظرہ کلاس کا آغاز
*خَیرُ کُم٘ مَن٘ تَعَلّمَ ال٘قُر٘آن٘ وَعَلّمَُہ °*
*تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکھائے*
خود بھی قرآن مجید پڑھنا سیکھیں اور اپنے بچوں اور خواتین کو بھی قرآن مجید کی تعلیم دلوائیں
*جامعتہ المدینہ للبنات چک نمبر 175 ج ب* ( نزد فوجی کلاتھ اینڈ شوز سنڑ ) *کوڑھی دی جھوک ڈاکخانہ خاص تحصیل و ضلع جھنگ* کا مدرسہ جس میں ماہر اور قابل فی میل ٹیچرز کی نگرانی میں چھوٹے بچوں اور خواتین کو قرآن مجید کی تعلیم دی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے
*"خصوصیات"*
ماہر فی میل ٹیچرز
نورانی قاعدہ
چھ کلمے مع مکمل نماز
ناظرہ قرآن مجید مع تمام مسائل ضروریہ
بچوں کی اخلاقی تربیت
روز مرہ کے مسنون اعمال اور دعائیں
خود اعتمادی میں اضافہ
سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے آگاہی
والدین کے آداب
انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات
حفظ القرآن تجوید کے ساتھ
ترجمہ و مختصر تفسیر قرآن
*کلاس ٹائمنگ*
صبح نماز فجر کے بعد
سیکنڈ ٹائم : نماز عصر کے بعد
ناظم اعلی : حضرت علامہ مولانا محمد اقبال ندیم جماعتی بلوچ صاحب ( خطیب اعظم باغ مصطفیٰ جھنگ )
03476943184
03017695016