Imam Bargah Mohajreen

Imam Bargah Mohajreen This page is about the events/ announcements of the majalis in Imam Bargah Mohajreen, Jhang City

جشن صادقینتین اکتوبر دو ہزار تئیسامام بارگاہ مہاجرین، جھنگ شہر
01/10/2023

جشن صادقین
تین اکتوبر دو ہزار تئیس
امام بارگاہ مہاجرین، جھنگ شہر

29 صفر، 16 ستمبر 2023 بروز ہفتہ بمقام شاہ کبیر، جھنگ شہر
20/08/2023

29 صفر، 16 ستمبر 2023 بروز ہفتہ بمقام شاہ کبیر، جھنگ شہر

08/08/2023

سابق صدر انجمن معین العزا رجسٹرڈ امام بارگاہ مہاجرین جھنگ شہر سید منتظر مہدی ترمذی برادر سید
غضنفر ترمذی لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ جنازے کا اعلان تا حال نہیں ہوا

23 محرم الحرام بسلسلہ شہادت امام زین العابدین
05/08/2023

23 محرم الحرام بسلسلہ شہادت امام زین العابدین

28/07/2023

برآمدگی شبیہ ذوالجناح
سات محرم 1445/2023
امام بارگاہ مہاجرین، جھنگ، پنجاب
زیر انتظام انجمن معین العزا رجسٹرڈ (سادات ساڈھورہ)
بشکریہ جناب مظہر زیدی صاحب

25/07/2023

برآمدگی شبیہ ذوالجناح بسلسلہ جلوس سات محرم الحرام امام بارگاہ مہاجرین جھنگ شہر میں علی الصبح ساڑھے پانج بجے ہو گی۔ مجلس عزا کا آغاز ٹھیک 04:30 بجے کر دیا جائے گا۔ شرکا جلوس سے گزارش ہے پابندی وقت کا خیال رکھیں۔ نماز ظہر سبزی منڈی جھنگ شہر میں ادا کی جائے گی۔ جلوس کا اختتام امام بارگاہ قدیم جھنگ شہر میں ہو گا۔ تمام شرکا سے درخواست ہے ضلعی انتظامیہ اور انتظامیہ انجمن معین العزا سے بھرپور تعاون کریں اور ذمہ دار عزادار ہونے کا ثبوت دیں

انتظامیہ انجمن معین العزا رجسٹرڈ
امام بارگاہ مہاجرین جھنگ شہر، پنجاب پاکستان

عشرہ ثانی، امام بارگاہ مہاجرین جھنگ شہر پنجاب پاکستان
22/07/2023

عشرہ ثانی، امام بارگاہ مہاجرین جھنگ شہر پنجاب پاکستان

عشرہ محرمالحرام 2023, امام بارگاہ مہاجرین، جھنگ شہر
15/06/2023

عشرہ محرمالحرام 2023, امام بارگاہ مہاجرین، جھنگ شہر

برآمدگی تابوت بسلسل شہادت اماالمتقین حضرت علی علیہ السلاماکیس رمضان بعد از نماز فجر، امام بارگاہ مہاجرین جھنگ سٹی زیر ان...
09/04/2023

برآمدگی تابوت بسلسل شہادت اماالمتقین حضرت علی علیہ السلام
اکیس رمضان بعد از نماز فجر، امام بارگاہ مہاجرین جھنگ سٹی زیر انتظام انجمن معین العزا رجسٹرڈ

مومنین سے شرکت کی استدعا ہے

14/02/2023
14/02/2023

,خبر غم
صدر انجمن معین العزا رجسٹرڈ امام بارگاہ مہاجرین جھنگ سٹی کے صدر ، خواجہ ارتضی مہدی کے والد بزرگوار خواجہ حیدر رضا انتقال کر گئے۔

Address

Opposite Govt Woolen Center, Jhang City
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Mohajreen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share