Shia Youth

Shia Youth � *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*

28/10/2023

🤲✨

میرے مولا ؑتجھے سخی عباسؑ علمدار کے کٹےبازوں کا واسطہ ہم سب کو مرنے سے پہلےچودہ معصومینؑ کی زیارت نصیب فرما آمین!محتاج ...
07/10/2023

میرے مولا ؑتجھے سخی عباسؑ علمدار کے کٹے
بازوں کا واسطہ ہم سب کو مرنے سے پہلے
چودہ معصومینؑ کی زیارت نصیب فرما آمین!
محتاج دعا : ذاکرہ عظمیٰ جعفری

06/10/2023

*اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیَ الذُّنُوْبَ الَّتِیْ تَھْتِكُ الْعِصَمَ*

اے معبود میرے ان گناہوں کو معاف کر دے جو پردہ فاش کرتے ہیں

*اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیَ الذُّنُوْبَ الَّتِیْ تُنْزِلُ النِّقَمَ*

خدایا! میرے وہ گناہ معاف کر دے جن سے عذاب نازل ہوتا ہے

*_اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیَ الذُّنُوْبَ الَّتِیْ تُغَیِّرُ النِّعَمَ_*

خدایا میرے وہ گناہ بخش دے جن سے نعمتیں زائل ہوتی ہیں

*اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیَ الذُّنُوْبَ الَّتِیْ تَحْبِسُ الدُّعَاءَ*

اے معبود! میرے وہ گناہ معاف فرما جو دعا کو روک لیتے ہیں

*اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیَ الذُّنُوْبَ الَّتِیْ تُنْزِلُ الْبَلَاءَ*

اے اللہ میرے وہ گناہ بخش دے جن سے بلائیں نازل ہوتی ہے

*اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ كُلَّ ذَنْبٍ ٲَذْنَبْتُۃٗ*

اے خدا میرا ہر وہ گناہ معاف فرما جو میں نے کیا ہے

*~ 🍂✍️~*

*شب جمعہ*  *شب مغفرت*  *شب استجابت دعا* *التماس دعا*🙏🏻
06/10/2023

*شب جمعہ*
*شب مغفرت*
*شب استجابت دعا*

*التماس دعا*🙏🏻

*یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق)*   *جس کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے ، علماء تشیع ، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد...
27/09/2023

*یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق)*

*جس کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے ، علماء تشیع ، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے والے تمام جوانوں اور* *احباب سے گزارش ہے ، کہ اس ڈرامے کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائے اور عدالت کے* *ذریعے اس پر پابندی عائد کروائیں*
۔
*شیعہ لڑکی اور سنی لڑکے کا پیار...😡*

*مجالس عزاء و جلوس عزاء دین کی سربلندی، واقعہ کربلا کو عام کرنے،تعلیماتِ اھلیبت علیہ السلام کو پھیلانے ، قرآنی آیات کےپیغامات کو* *عام کرنے کے لیے اور تشیع کی تبلیغ کےلیےہیں نہ کہ Dating یا ڈرامے کےلیے!!*

*ڈرامے کی شوٹنگ جلوسوں کے درمیان کی گئی۔۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ شیعہ لڑکا، لڑکی جلوس کے بہانے، سبیل اور مجلس کے بہانے ملتے* *ہے اور عبادات کے بجائے غلط کاموں کو فروغ دیتے ہیں ۔*
*سادہ الفاظ میں سوچی سمجھی* *پیلینگ کے تحت تشیع اور عزاداری* *بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔💔*

*خداﷻ لعنت کرے ان لوگوں پر!*

يہ زندگی صرف تب تک آسان ہے جب تک ہم لاپرواہ ہیں اور سارے بوجھ تکلیف ماں باپ نے اُٹھائے ہوں !
27/09/2023

يہ زندگی صرف تب تک آسان ہے جب تک ہم لاپرواہ
ہیں اور سارے بوجھ تکلیف ماں باپ نے اُٹھائے ہوں !

27/09/2023
*🌄🕊️صبح بخیر🌼🍃۔*14 معصومین کے نام 💐*1. زیارت حضرت عباسؑ🌸*اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَابْنَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ اَلسَّلَ...
27/09/2023

*🌄🕊️صبح بخیر🌼🍃۔*

14 معصومین کے نام 💐

*1. زیارت حضرت عباسؑ🌸*
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَابْنَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ اَیُّہَا الْعَبْدُ الصَّالِحُ

*2. زیارت امام رضاؑ 🌸*
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَایَ وَابْنَ مَوْلَایَ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا غَرِیْبَ الْغُرَبَاۤءِ

*3. زیارت امام زمانہؑ 🌸*
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا صَاحِبَ الزَّمَانِ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا خَلِیْفَۃَ الرَّحْمٰنِ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا شَرِیْكَ الْقُرْاٰنِ

*4. دعائے ف*ج امام زمان💐*
اَللّٰهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ صَلَوَاتُكَ عَلَيْهِ وَعَلٰى اٰبَاۤئِه فِىْ هٰذِهِ السَّاعَةِ وَ فِىْ كُلِّ سَاعَةٍ وَلِيًّا وَّ حَافِظًا وَّ قَاۤئِدًا وَّ نَاصِرًا وَّ دَلِيْلًا وَّ عَيْنًا حَتّٰى تُسْكِنَهُ اَرْضَكَ طَوْعًا وَتُمَتِّعَهُ فِيْهَا طَوِيْلًا۔

*5. دعائے عہد❣️*
اللهم أرني الطلعة
الرشيدة 🥹🙏🏻💔

*6. صبح کی پہلی سانس میرے مولا غازی۴عباس۴علمدار کے بابا کی ولایت کی گواہی کے ساتھ۔*۔

💕أشهد أن علياً ولي الله💕

*7. صبح کی پہلی لعنت اہلیبیت ع کے دشمنوں پر🔥 بے شمار۔۔۔*

*8. دعائے ف*ج 💕*
یا مولانا یا صاحب الزمان ع
الغوث الغوث الغوث🙏🏻

*9. دعائے غریق❣️*
دعای تثبیت ایمان دراخرالزمان

یا الله یا رحمن یا رحیم یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک۔۔۔۔

*10.زیارت ال یسین💐*
سلام على آل يس السلام
علیک یا داعي الله و ربانی
آياته السلام علیک یا باب
الله۔۔۔❣️

*11. زیارت عاشورہ❣️*
اللھم ارزقنی زیارت الحسین ع
اللھم ارزقنی شفاعت الحسین ع یوم الورود وثبت لی قدم صدق عندک مع الحسین ع و اصحاب الحسین ع 💕

*12.حدیث کسا ❣️*
إنّما يريد الله ليذهب عنكم
الرجس اهل البيت ويطهركم
تطهيرا۔۔۔۔۔🌸

*13. یا الہی! اپکی ہر عطا پہ الحمد اللہ 🙏🏻🥰۔۔۔*

*14.میرے ہر گناہ پہ استغفار🙏🏻*

*التماس دعا😭*
*( .S)*

برائے معرفت، نصرت و رضائے امام زمان ع 💐🤲

صبح کا پہلا سلام عشق من مولا جانم ع کے نام❤️

*🌸السلام علیک یابقیۃ الله عج*

اللھم عجل لولیک الف*ج❤️🤲🏻

صلوات کاملہ❤️

يَارَب مُحمد وال محمد
صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّد
وَعَجَل فَرَج ال محمد۔۔۔🌹

ياكاشف الكرب عن وجه الحسين اكشف كربي بحق اخيك الحسين

اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي عندك وجيھا بِالْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلام في
الدُّنْيا والأخرة۔۔۔۔❤️

اللَّهُمَّ عَرَّفْنِي نَفْسَكَ فَإِنَّكَ إِنْ لَمْ تَعرفنى نفسَك لَمْ أَعْرِف نَبِيَّكَ اللَّهُمْ عَرَفي رسولك فَإِنَّكَ إِنْ لَمْ تُعَرَّفُنِي رَسُولَكَ لَمْ أَعْرِفُ حُجَّتَكَ أَللَّهُمَّ عَرَّفْنى حَجَّتَكَ فَإِنَّكَ إِنْ لَمْ تُعَرِّفني حُجَّتَكَ ضَلَلْتُ عَنْ دِيني.....🌹

امام ع ہمارے سدھرنے کے منتظر ہیں💔🥹

22/09/2023

19/09/2023

میلاد بھی کرتے ہیں اور غم بھی مناتے ہیں

18/09/2023

Address

Jhang Sadar Punjab
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Shia Youth:

Share