Qaim e Aly Muhammad as

Qaim e Aly Muhammad as اے محمد ص کہہ دیجیئے کہ میں تم لوگوں سے اپنی رسالت کا کوئی معاوضہ نہیں مانگتا سواۓ اہل بیت کی مودت کے

نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی علیہ السلام کودیکھ دجال آزاد ہوۓ اور پھولوں کے کیا حال ہوۓ
05/02/2024

نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی علیہ السلام کو
دیکھ دجال آزاد ہوۓ اور پھولوں کے کیا حال ہوۓ

لوگ اکثر کہتے ہیں کہ فلاں تو اب پہلے جیسا نہیں رہا اب بدل گیا ہے در حقیقت وہ بدلتا نہیں وہی ہوتا ہے بس اس کی اصلیت سامنے...
02/10/2023

لوگ اکثر کہتے ہیں کہ فلاں تو اب پہلے جیسا نہیں رہا اب بدل گیا ہے در حقیقت وہ بدلتا نہیں وہی ہوتا ہے بس اس کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے۔

سرکار کے جو عشق میں سرشار ہوا ہےحسنین کے نانا سے جسے پیار ہوا ہےہر حال میں جنت کا وہ حق دار ہوا ہےیہ عقیدہ یہ وظیفہ ہے م...
01/10/2023

سرکار کے جو عشق میں سرشار ہوا ہے
حسنین کے نانا سے جسے پیار ہوا ہے
ہر حال میں جنت کا وہ حق دار ہوا ہے
یہ عقیدہ یہ وظیفہ ہے میرا،🥀🥀🥀❤️❤️❤️

غور کریں اب۔۔
30/09/2023

غور کریں اب۔۔

28/09/2023

اے اہل جہاں سید و سردار مبارک
نبی والوں آؤ آؤ مسکراؤ دل ملاؤ
آقا نبی ہمارے صلی علی سہارے سارا جہاں پکارے،،❤️❤️

کعبے میں آ اذان دے کہ تیرا انتظار ہے،🤲🥀🥀❤️❤️
28/09/2023

کعبے میں آ اذان دے
کہ تیرا انتظار ہے،🤲🥀🥀❤️❤️

28/09/2023

وہ آنکھیں ہیں ولیل تو و شمس ہے چہرا
وہ زلف شب قدر وہ ابروں ہیں سویرا
اللّٰہ نے کچھ ایسے سنوارنے ہیں محمد،❤️❤️❤️

25/09/2023

جس جنت میں ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر ہوں گے اس جنت کے سردار ہمارے پاک نبی کے نواسے امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام ہوں گے

نبیاں ساریاں چوں توں ھیں جدا مصطفیٰ،❤️❤️
17/09/2023

نبیاں ساریاں چوں توں ھیں جدا مصطفیٰ،❤️❤️

انہاں زلفاں تو جند واراںحسنین دیاں نے مہاراںزلفاں مدنی دیاں،💓💓
17/09/2023

انہاں زلفاں تو جند واراں
حسنین دیاں نے مہاراں
زلفاں مدنی دیاں،💓💓

آج کے دن حاکم شام نے جعدہ بنت اشعت کے ذریعے امام کے جگر کو زہر سے پارا پارا کر دیا۔۔،😭
15/09/2023

آج کے دن حاکم شام نے جعدہ بنت اشعت کے ذریعے امام کے جگر کو زہر سے پارا پارا کر دیا۔۔،😭

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaim e Aly Muhammad as posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share