مدرسہ عثمانیہ حفظ القرآن محلہ گلاب والا جھنگ شہر

  • Home
  • Pakistan
  • Jhang City
  • مدرسہ عثمانیہ حفظ القرآن محلہ گلاب والا جھنگ شہر

مدرسہ عثمانیہ حفظ القرآن محلہ گلاب والا جھنگ شہر � جھنگ شہر کی قدیم دینی درسگاہ (رجسٹرڈ)
� قائم شدہ 1950ء
بانی مدرسہ حافظ قاری طالب اللہ عثمانی رح

مدرسہ کا تعمیراتی کام جاریاحباب سے دعاؤں اور تعاون کی اپیل
12/05/2026

مدرسہ کا تعمیراتی کام جاری
احباب سے دعاؤں اور تعاون کی اپیل

12/05/2026
ان الحمد للہ ﷻوالسلام علیٰ  ختم الرسل اللہ ﷺدُنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہےقرآن میں اللہ کا فرمان چمکتا ہےان شآءاللہ ت...
14/02/2026

ان الحمد للہ ﷻ
والسلام علیٰ ختم الرسل اللہ ﷺ
دُنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے
قرآن میں اللہ کا فرمان چمکتا ہے
ان شآءاللہ تعالیٰ
آمدہ کل بروز اتوار بتاریخ 2026. 02. 15
بوقت 10 بجے صبح
بمقام پلاٹ المجید کریانہ سٹور المعروف بلا گادھی کریانہ سٹور نزد جامع مسجد نور الٰہی المعروف گادھیانوالی جھنگ سٹی میں
مدرسہ عثمانیہ حفظ القرآن کی تکمیلٍ دراساتِ دینیہ ، ترجمہ و تفسیر ، حفظ و ناظرہ قرآن سے فیض یاب طالبات کی چادر و دوپٹہ پوشی کی تقریب منعقد ہو گی اس سلسلہ میں درسٍ قرآن مجید براٸے مستورات کا اہتمام کیا گیا ہے
عالمہ فاضلہ ڈاکٹر فریدہ واجد شاہ صاحبہ
اور عالمہ فاضلہ اُمٍ محمد صاحبہ
درسٍ قرآن ارشاد فرماٸیں گی
محترم و محتشم صاحبٍ ایمان احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی خواتین کو اٍس مقدس و متبرک پروگرام میں شمولیت کے لٸے حکم فرماٸیں
تقریبٍ ہٰذا
(عزت مآب محمد عمران عاجز صاحب مہتمم اعلیٰ و معزز اراکینٍ انتظامیہ مدرسہ ہٰذا) کی زیرٍ نگرانی رونق افروز ہو گی.
M Irfan Hassan
Muhammad Irfan Rana
Muhammad Imran
M Imran Aajiz
Hashim Aslam
M Younas Hussain
Naeem Siddiqi

Address

محلہ گلاب والا جھنگ شہر
Jhang City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عثمانیہ حفظ القرآن محلہ گلاب والا جھنگ شہر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share