02/09/2024
ابد واللّٰه یا زهراؑ ما ننسیٰ حسیناؑ😭🙏🏻
الحمداللہ سالانہ مجلسِ عزا یکم دسمبر خراجِ اشک کا پہلا فلیکس
حرمِ سرکار مولا غازی عباس علمدار ع کربلا معلیٰ میں لگایا اور مولا ع کو پرسہ کی دعوت دی🏴😭🤲🏻