Dar-Ul-Raza Rohani Center

Dar-Ul-Raza Rohani Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-Ul-Raza Rohani Center, Religious Center, Jhang City.

آپ بھی ایک عامل بن سکتے ہیں
قرآن و حدیث کی روشنی میں علماء کرام و مفتیانِ عظام کی زیرِ نگرانی روحانی علوم و عملیات کی مستند تعلیم
کورس کے اختتام پر باقاعدہ سرٹیفکیٹ عملیات کے شعبہ میں مکمل سپورٹ
عالمی روحانی مرکز دارالرضا انٹرنیشنل

16/08/2026
12/07/2026

🌹 *خوشــــــــــــــــــخبری* 🌹

✨ *اعلانِ خاص برائے ریاضتِ حزب البحر شریف* ✨

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمد للّٰہ عزوجل!

*ان شاء اللہ عزوجل 6، 7، 8 صفر المظفر بمطابق 21، 22، 23 جولائی (منگل ،بدھ ،جمعرات) عالمی روحانی مرکز دارالرضا انٹرنیشنل (جھنگ، پاکستان) میں تین روزہ ریاضتِ حزب البحر شریف کا روح پرور اجتماع منعقد ہوگا۔*

جو خوش نصیب احباب مرکزِ دارالرضا میں حاضر ہو کر ریاضتِ حزب البحر شریف میں شرکت کریں گے، انہیں *استادِ محترم، سیدی ابو نعمان محمد عرفان شریف قادری مدنی دامت برکاتہم العالیہ* کی طرف سے محبت، روحانی نسبت اور برکت کے اظہار کے طور پر خصوصی روحانی تحائف پیش کیے جائیں گے۔

🌟 خصوصی روحانی تحائف:
📿 *حزب البحر شریف کا خصوصی پیالہ، جس پر حزب البحر شریف اور سیدی استادِ محترم کا تخریج شدہ نقش درج ہوگا۔*

💧 *دم کیا ہوا مخصوص پانی۔*
📿 *ایک عدد دم کی ہوئی تسبیح۔*
📜 *حزب البحر شریف کی باقاعدہ سند۔*
📘 *حزب البحر شریف کا خصوصی رسالہ۔*

✨ یہ تمام روحانی تحائف فی سبیل اللہ محض روحانی تعلق، برکت اور نسبت کے طور پر پیش کیے جائیں گے۔

🌙 *شرکاء کے لیے خصوصی سہولیات:*
🍽️ *سحری و افطاری کا بہترین انتظام۔*
❄️ *مکمل ائیر کنڈیشنڈ ہال۔*
💡 *24 گھنٹے بجلی کی سہولت۔*
🕌 *آرام دہ، پُرسکون اور روحانی ماحول۔

*مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں*
https://chat.whatsapp.com/LNGAPIhB8xQ99NZErvc2uw?s=cl&p=a&ilr=2&amv=2
📍 *مقام: عالمی روحانی مرکز دارالرضا انٹرنیشنل، جھنگ، پاکستان*

📞 رابطہ نمبر:
0300 6504263

12/07/2026

ان شاء عزوجل

12/07/2026

🌹 خوشــــــــــــــــــخبری 🌹
✨ اعلانِ خاص برائے ریاضتِ حزب البحر شریف ✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للّٰہ عزوجل!
ان شاء اللہ عزوجل 6، 7، 8 صفر المظفر بمطابق 21، 22، 23 جولائی (منگل ،بدھ ،جمعرات ،) عالمی روحانی مرکز دارالرضا انٹرنیشنل (جھنگ، پاکستان) میں تین روزہ ریاضتِ حزب البحر شریف کا روح پرور اجتماع منعقد ہوگا۔*
جو خوش نصیب احباب مرکزِ دارالرضا میں حاضر ہو کر ریاضتِ حزب البحر شریف میں شرکت کریں گے، انہیں *استادِ محترم، سیدی ابو نعمان محمد عرفان شریف قادری مدنی دامت برکاتہم العالیہ* کی طرف سے محبت، روحانی نسبت اور برکت کے اظہار کے طور پر خصوصی روحانی تحائف پیش کیے جائیں گے۔
🌟 خصوصی روحانی تحائف:
📿 حزب البحر شریف کا خصوصی پیالہ، جس پر حزب البحر شریف اور سیدی استادِ محترم کا تخریج شدہ نقش درج ہوگا۔*
💧 دم کیا ہوا مخصوص پانی۔
📿 ایک عدد دم کی ہوئی تسبیح۔
📜 حزب البحر شریف کی باقاعدہ سند۔
📘 حزب البحر شریف کا خصوصی رسالہ۔
✨ یہ تمام روحانی تحائف فی سبیل اللہ محض روحانی تعلق، برکت اور نسبت کے طور پر پیش کیے جائیں گے۔
🌙 شرکاء کے لیے خصوصی سہولیات:
🍽️ سحری و افطاری کا بہترین انتظام۔
❄️ مکمل ائیر کنڈیشنڈ ہال۔
💡 24 گھنٹے بجلی کی سہولت
🕌 آرام دہ، پُرسکون اور روحانی ماحول۔
مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/LNGAPIhB8xQ99NZErvc2uw?s=cl&p=a...
📍 *مقام: عالمی روحانی مرکز دارالرضا انٹرنیشنل، جھنگ، پاکستان*
📞 رابطہ نمبر:
0300 6504263

بچہ کند ذہن یا حافظہ کمزور ہو
15/04/2026

بچہ کند ذہن یا حافظہ کمزور ہو

📿 ᯽⊱┈──╌ دَارُالرَّضَا اِنٹرنیشنل ╌──┈⊰᯽ 📿بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم🌙 رمضان المبارک اسپیشل 🌙✨ 30 روزہ اسماءُ ...
07/02/2026

📿 ᯽⊱┈──╌ دَارُالرَّضَا اِنٹرنیشنل ╌──┈⊰᯽ 📿
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
🌙 رمضان المبارک اسپیشل 🌙
✨ 30 روزہ اسماءُ الحسنیٰ روحانی کورس ✨
رمضان کے بابرکت مہینے میں
اللّٰہ عزوجل کے 99 مبارک ناموں کے عامل بنیے
اور اپنا و اپنے گھر والوں کا روحانی علاج خود کیجیے۔
🌟 کورس کی برکات و فوائد 🌟
✔️ بیماریوں اور موذی امراض سے نجات
✔️ رزق میں برکت، تنگدستی و قرض سے خلاصی
✔️ گھریلو ناچاکی، میاں بیوی کی ناراضگی کا حل
✔️ خوف، پریشانی، بے سکونی، بے برکتی سے نجات
✔️ جادو، جنات، ٹونہ، دشمنی سے حفاظت
✔️ امتحان میں کامیابی، خوشحالی، عزت و وقار
✔️ گناہوں سے نفرت اور نیکی کی رغبت
✔️ تاحیات اسماءُ الحسنیٰ کے عامل بننے کا شرف
✨ دنیا و آخرت میں کامیابی — اِن شاء اللہ عزوجل
📌 اہم ہدایات 📌
💚 کورس کا آغاز: یکم رمضان المبارک
💚 ذریعہ تعلیم: واٹس ایپ
💚 فیس: صرف 126 روپے
💚 مرد و خواتین کے الگ الگ گروپس
💚 ہر عمر کے افراد شرکت کر سکتے ہیں
💚 اختتام پر سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا
💳 فیس جمع کروانے کا نمبر 👇
📞 0300 6504263
محمد عثمان عطاری
(Easypaisa / JazzCash)
📲 مزید معلومات اور جوائن کرنے کے لیے
واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں 👇
🔗 https://chat.whatsapp.com/G0KIpdYXhZrDWOqYrrvMTf?mode=gi_t
💚 زیر نگرانی 💚
بفیضانِ نظر
بانیٔ دارُالرَّضا
استاذُ العلماء والعاملین
حضرت مولانا الحافظ القاری مفتی حکیم
ابو نعمان محمد عرفان شریف عطاری المدنی سلمہٗ الباری تعالیٰ
✍🏻 شعبہ روحانیات
عالمی روحانی مرکز دارُالرَّضا – جھنگ، پاکستان
📞 PK: 0300 6504263
🌐 www.darulraza.net

Address

Jhang City
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-Ul-Raza Rohani Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dar-Ul-Raza Rohani Center:

Shortcuts

Share