Safar e Hidayat

Call Contact the place of worship

Safar e Hidayat Quran aur Sunnat ke saath hidayat ka safar.

30/09/2026

🍁 پیارے بھائی! ہمارا مقصد امت کو جوڑنا اور اتحاد قائم کرنا ہے، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ انگریزوں کو بھی فتح اسی وقت ملی تھی جب انہوں نے مسلمانوں کو اپس میں لڑایا اور تقسیم کیا۔ آج بھی جو لوگ مسلمانوں میں فرقے اور سیاسی نفرتیں پھیلا کر امت کو توڑ رہے ہیں، اصل میں کام وہ انہی کا کر رہے ہیں۔

🍁 پیارے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں۔ اگر کوئی بھٹکا ہوا بھی ہے تو ہمارا کام اسے حکمت اور اخلاق سے قریب کرنا ہے، نہ کہ اپنے سے دور دھکیلنا۔ اتفاق اور اطاعت کے بغیر کوئی بھی بڑی تبدیلی ممکن نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو جذبات کے بجائے حکمت اور بصیرت سے دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے جزاک اللہ خیراً!

🌹 سبق نمبر 01 🌹🗝 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 🗝🗝️ حرف بہ حرف ترجمہ 🗝️‏🔹اعوذ : میں پناہ مانگتا ہوں🔹باللہ : اللہ کی🔹من : س...
24/09/2026

🌹 سبق نمبر 01 🌹
🗝 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 🗝
🗝️ حرف بہ حرف ترجمہ 🗝️
‏🔹اعوذ : میں پناہ مانگتا ہوں
🔹باللہ : اللہ کی
🔹من : سے
🔹الشیطان : سرکش / ہدایت سے دور
🔹الرجیم : مردود / دھتکارا ہوا

🗝️ مکمل ترجمہ 🗝️
🔹میں مردود شیطان سے بچنے کے لیے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔

🗝️ مفہوم 🗝️
اے میرے رب میں اپنی کمزوری کو جانتا ہوں، اس لیے ہر اس شیطانی وسوسے سے بچنے کے لیے تیری ہی پناہ میں آتا ہوں جو مجھے تجھ سے دور کرنا چاہتا ہے۔

🗝️ بلاغت 🗝️ ‏
ذرا اس پناہ مانگنے کی گہری حکمت اور بلاغت پر غور کریں کہ قرآن پاک کی تلاوت شروع کرنے سے پہلے ہی انسان کو ایک انتہائی شاطر دشمن کی موجودگی کا احساس دلایا گیا ہے۔ انسان جب بھی کسی عظیم الشان اور خیر کے کام کی طرف بڑھتا ہے تو اس کی توجہ اور نیت پر حملہ سب سے پہلے ہوتا ہے۔ بلاغت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بندے کو اپنی ذاتی طاقت، علم یا تدبیر پر بھروسا کرنے کے بجائے مستقیماً کائنات کی سب سے بڑی اور قہار طاقت یعنی رب کی پناہ میں آنے کا حکم دیا، تاکہ انسان کا غفلت اور تکبر کا خ*ل ٹوٹے اور وہ اپنے عجز کا اعتراف کرتے ہوئے مالک سے جڑ جائے۔

🗝️ ایمان افروز داستان 🗝️
تصور کریں کہ ایک انسان باغ سے گزر رہا ہے، جہاں ایک نہایت خطرناک، خونخوار اور طاقتور کتا اچانک اس کا راستہ روک کر اس پر جھپٹنے کے لیے تیار کھڑا ہو جاتا ہے۔ ‏اب اس مسافر کے پاس دو راستے ہیں یا تو وہ اپنی عقل، جسمانی طاقت اور تدبیر کے بل بوتے پر اس خونخوار درندے سے لڑنے کی کوشش کرے جس میں اس کا زخمی ہونا یا ہلاک ہونا تقریباً طے ہے یا پھر وہ فوراً اس باغ کے حقیقی مالک کو آواز دے کہ وہ آئے اور اپنے کتے کو پیچھے ہٹا لے۔ مجھے یقین ہے کہ ‏ہر ذی شعور انسان کا ذہن فوراً یہی گواہی دے گا کہ مالک کو پکارنا ہی سب سے تیز ترین، دانشمندانہ اور محفوظ ترین حل ہے!

🍁 بالکل اسی طرح شیطان بھی اس کائنات میں انسان کے لیے اسی خونخوار کتے کی طرح ہے جو آپ کی عقل، علم، ڈگریوں اور حکمت کے تمام راستوں سے خوب واقف ہے۔ آپ اپنی محض تدبیر یا سوچ کے بل بوتے پر اس کے وسوسوں اور چالوں کو کبھی نہیں ہرا سکتے، جب تک انسان 🍁 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 🍁 کے ذریعے کائنات کے حقیقی مالک اور خالق کی پناہ میں نہیں آتا، اس کی عقل اور غرور کا خ*ل ٹوٹتا رہے گا۔ یہ کلمات صرف چند الفاظ کا نام نہیں، بلکہ کائنات کی واحد سپر پاور کے سامنے اپنے عجز کا اعتراف کرنے اور اس کے اٹوٹ قلعے میں داخل ہو جانے کا نام ہے!

🗝 یاد کرنے کی علمی ٹیکنیک 🗝
🗝 اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم 🗝
🔹پندرہ بار دیکھ کر پڑھیں
🔹تیس بار زبانی پڑھیں۔

🗝 اتحادِ امت کے لیے دلکش نصیحت 🗝
شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار مسلمانوں کے درمیان بغض، کینہ اور تفرقہ ڈالنا ہے۔ جب ہم اللہ کی پناہ مانگتے ہیں تو ہمیں اپنے بھائیوں کے خلاف شیطان کے وسوسوں اور نفرت انگیز باتوں سے بھی پناہ مانگنی چاہیے۔ امت کو جوڑنے کی پہلی سیڑھی یہی ہے کہ ہم شیطان کی اس چال کو سمجھیں اور ایک دوسرے کو کافر یا گمراہ کہنے کے بجائے اپنوں کو گلے لگائیں۔

Contact No : 03474293372
Whatsapp Group Link 👇
https://chat.whatsapp.com/BXUflUMlh0b7XBSLYUN7NP

1953 یا 1973 کی تحریکِ ختمِ نبوت کے مجاہدوں کا آج عاشقانِ مصطفیٰ اُن کا نام لے رہیں ہیں 😍🙌انشاء اللہ 100 سال بعد لبیک وا...
21/09/2026

1953 یا 1973 کی تحریکِ ختمِ نبوت کے مجاہدوں کا آج عاشقانِ مصطفیٰ اُن کا نام لے رہیں ہیں 😍🙌
انشاء اللہ 100 سال بعد لبیک والوں کا بھی اِسی طرح نام لیا جائے گا ⚔️🔥

🍁کیا آپ اس ظالم نظام سے تنگ آ چکے ہیں؟
اگر آپ کے دل میں نظامِ مصطفیٰﷺ کے نفاذ اور دینِ اسلام کی سچی خدمت کا جذبہ موجود ہے، تو یہ کاروان آپ ہی کے لیے ہے⚔️

🔒مکمل پرائیویسی اور سیکیورٹی کی ضمانت
کمیونٹی میں تمام ممبران کی سیکیورٹی کا مکمل خیال رکھا گیا ہے۔ ایڈمن کے علاوہ کسی بھی شخص یا ممبر کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا یہ محض ایک واٹس ایپ کمیونٹی نہیں، بلکہ باطل کے سامنے کلمۂ حق بلند کرنے والے مخلص مجاہدوں کا ایک پاکیزہ پلیٹ فارم ہے۔

👇کمیونٹی جوائن کرنے کا طریقہ
Community Link : https://chat.whatsapp.com/BXUflUMlh0b7XBSLYUN7NP

📜کمیونٹی کے اندر آپ کو بھائیوں اور بہنوں کے الگ الگ گروپس نظر آئیں گے۔ اگر آپ بہن ہیں تو بہنوں والے گروپ میں شامل ہو جائیں، اور اگر آپ بھائی ہیں تو بھائیوں والے گروپ کا انتخاب کریں۔آئیے! سر اٹھا کر جینا سیکھیں، خود بھی شامل ہوں اور اس پاک مشن کو اپنے مخلص دوستوں تک بھی پہنچائیں!🤝💖

🍁کیا آپ اس ظالم نظام سے تنگ آ چکے ہیں؟اگر آپ کے دل میں نظامِ مصطفیٰﷺ کے نفاذ اور دینِ اسلام کی سچی خدمت کا جذبہ موجود ہے...
20/09/2026

🍁کیا آپ اس ظالم نظام سے تنگ آ چکے ہیں؟
اگر آپ کے دل میں نظامِ مصطفیٰﷺ کے نفاذ اور دینِ اسلام کی سچی خدمت کا جذبہ موجود ہے، تو یہ کاروان آپ ہی کے لیے ہے⚔️

🔒مکمل پرائیویسی اور سیکیورٹی کی ضمانت
کمیونٹی میں تمام ممبران کی سیکیورٹی کا مکمل خیال رکھا گیا ہے۔ ایڈمن کے علاوہ کسی بھی شخص یا ممبر کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا یہ محض ایک واٹس ایپ کمیونٹی نہیں، بلکہ باطل کے سامنے کلمۂ حق بلند کرنے والے مخلص مجاہدوں کا ایک پاکیزہ پلیٹ فارم ہے۔

👇کمیونٹی جوائن کرنے کا طریقہ
Community Link : https://chat.whatsapp.com/BXUflUMlh0b7XBSLYUN7NP

📜کمیونٹی کے اندر آپ کو بھائیوں اور بہنوں کے الگ الگ گروپس نظر آئیں گے۔ اگر آپ بہن ہیں تو بہنوں والے گروپ میں شامل ہو جائیں، اور اگر آپ بھائی ہیں تو بھائیوں والے گروپ کا انتخاب کریں۔آئیے! سر اٹھا کر جینا سیکھیں، خود بھی شامل ہوں اور اس پاک مشن کو اپنے مخلص دوستوں تک بھی پہنچائیں!🤝💖

✅ اسلام محض ایک مذہب نہیں یہ زندگی کا مکمل نظام ہے۔ ایسا نظام جو کمزور کو سہارا دیتا ہے، مظلوم کو انصاف دلاتا ہے، یتیم ک...
20/09/2026

✅ اسلام محض ایک مذہب نہیں یہ زندگی کا مکمل نظام ہے۔ ایسا نظام جو کمزور کو سہارا دیتا ہے، مظلوم کو انصاف دلاتا ہے، یتیم کی آنکھ سے آنسو پونچھتا ہے اور عورت کی عزت کو تحفظ دیتا ہے۔

🍁 آج اگر ہم معاشرے میں ظلم، ناانصافی، دھوکا اور بے حیائی دیکھتے ہیں تو اس کی وجہ دین نہیں بلکہ دین سے دوری ہے۔ اسلام ہمیں دولت نہیں، کردار کا حاکم بناتا ہے۔ کرسی نہیں، جواب دہی یاد دلاتا ہے۔

🍁 آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی زندگیوں کو بھی دین کے مطابق سنواریں، اور ایسے لوگوں کا ساتھ دیں جو امن، عدل اور رحم کے ساتھ اسلام کی روشنی معاشرے تک پہنچانا چاہتے ہیں تاکہ آنے والی نسلیں ایک بہتر، محفوظ اور پاکیزہ معاشرہ دیکھ سکیں۔

🍁 لہٰذا آپ ہمارے قافلے میں شامل ہو جائیں جو قرآن و سنت کی روشنی میں عدل، امانت، دیانت اور ذمہ داری کے ساتھ نظام کو درست کرنا چاہتا ہے۔

Contact No : 03474293372
Whatsapp Group Link 👇
https://chat.whatsapp.com/BXUflUMlh0b7XBSLYUN7NP

ہم نے خالد بن ولید کی تلوار سے کافروں کو کاٹتے ہوئے تو نہیں دیکھا لیکن ویل چیئر والی بزرگ کے نام سے پورے کفر کو کانپتے ض...
18/09/2026

ہم نے خالد بن ولید کی تلوار سے کافروں کو کاٹتے ہوئے تو نہیں دیکھا لیکن ویل چیئر والی بزرگ کے نام سے پورے کفر کو کانپتے ضرور دیکھا ہے💯🤍

🍁 پیارے بھائی! اگر آپ صرف اسلام کا نام نہیں بلکہ قرآن و سنت کے مطابق عدل، عزت، امانت اور حقیقی اسلامی نظام کو اپنی زندگی اور معاشرے میں دیکھنا چاہتے ہیں، تو خاموش تماشائی نہ بنیں۔ وقت آ گیا ہے کہ حق کے قافلے کا حصہ بن کر اپنا کردار ادا کریں۔ اگر آپ اس دعوت کے لیے سنجیدہ ہیں تو ابھی ان باکس کریں۔
⚔️Contact No : 03474293372
Whatsapp Group Link 👇
https://chat.whatsapp.com/BXUflUMlh0b7XBSLYUN7NP

29/08/2026

✨ خالص دیسی گھی ✨

🥛 Category: Desi Ghee
🏷️ Tags:
🌿 100% pure,
🐄 cow ghee,
🐃 buffalo ghee,
⭐ best quality,
🌱 organic,
💎 original taste,
🔥 strong aroma,
🍽️ healthy food,
💪 energy booster,
🧠 brain & body strength,
🍯 traditional desi ghee

🥄 فائدے
✔️ ہاضمہ بہتر بناتا ہے
✔️ طاقت اور توانائی دیتا ہے
✔️ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے مفید
✔️ خالص دیسی ذائقہ

💰 Price: 5500rs
🏭 Brand: Aiman & Bilal Global Enterprises

Interested People Come Inbox 📥
https://wa.me/923474293372

Whatsapp Group Link 👇
https://chat.whatsapp.com/BXUflUMlh0b7XBSLYUN7NP

🚀 سائبر سیکیورٹی سیکھنے کا سنہری موقع!کیا آپ آن لائن فراڈ، ہیکنگ اور سائبر جرائم سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟کیا آپ ...
26/07/2026

🚀 سائبر سیکیورٹی سیکھنے کا سنہری موقع!
کیا آپ آن لائن فراڈ، ہیکنگ اور سائبر جرائم سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ ایک ایسی مہارت سیکھنا چاہتے ہیں جو آج کے دور کی اہم ترین ضرورت ہے اور آپ کے مستقبل کو مزید محفوظ اور روشن بنا سکتی ہے؟

✅ ماہانہ فیس صرف 500 روپے
✅ مستحق افراد کے لیے مکمل طور پر مفت
✅ نشستیں محدود ہیں

واٹس ایپ رابطہ: 03474293372

13/06/2026

قلم اور کیمرے کے غیور مجاہدو! ⚔️
​کیا آپ سوشل میڈیا پر حق کی آواز بلند کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شیئرنگ، آپ کا وقت اور آپ کا جذبہ دینِ متین کی سچی خدمت میں لگے۔؟
​کاروانِ لبیک میڈیا سیل اب ایک منظم کمیونٹی کی شکل میں میدان میں آ چکا ہے۔ جہاں روزانہ کی بنیاد پر آفیشل ٹاسک دیے جاتے ہیں تاکہ ہم سب مل کر باطل نظریات کا مقابلہ کر سکیں اور لبیک کی آواز کو ہر گھر تک پہنچا سکیں۔
​🔗 سچے اور مخلص ساتھی فوراً نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارے آفیشل ٹاسک گروپ کا حصہ بنیں:
👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/FCmYbf8ZBih2AbLmXQiGxL?s=cl&p=a&mlu=4
​نوٹ: یہ گروپ صرف کام کرنے والے نظریاتی بھائیوں کے لیے ہے، لنک آگے بھی شیئر کریں!

Address

Mohalla Amin Abad Jand
Jand
43100

Telephone

+923474293372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar e Hidayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Safar e Hidayat:

Shortcuts

Share