کپتانہ تم نے کیا سوچا تھا کہ کراچی کنگز کی کپتانی کرتے ہوئے جو لگاتار 9 میچز تم ہارے تھے اس کا ریکارڈ میں توڑ دوں گا اور اپنا نام اوپر لکھوا دوں گا کپتانہ جو گندا دھبا تم نے لگوایا تھا وہ تمہارے اوپر ہی رہے گا میں تو اٹھ میچوں کے بعد ایک میچ جیت گیا ہوں کم سے کم تمہارے سے بڑا گند نہیں کیا کپتانہ 😜
23/04/2026
سب سے بڑا فراڈ تو یہ رانا ہے کنگ کو کھیل نہیں پایا تو اگے سے بدتمیزی پر اتر ایا ہے غصہ نخرے اور ایٹیٹیوڈ ایسے دکھا رہا ہے جیسے یہ کرس گل، اے بی ڈیویلیئر یا شاہد افریدی ہو جس نے اوپر رہ کر بہت مارنا تھا اگر اؤٹ نہ بھی ہوتا تو پھر بھی تم نے آخر تک یہی کرنا تھا جو 12 گیندوں پر کیا
10 سالوں سے چونا لگایا ہوا ہے اور ینگسٹر کی جگہ پر قبضہ کیا ہوا ہے سب سے بڑی بڑی پرچی تو میرے خیال سے یہی ہے پاکستان کی ٹیم میں 💯
Be the first to know and let us send you an email when Islam ghar cricket club jpj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.