Al Muntazar as Channel

Al Muntazar as Channel Shian e Haider e Karar as 's official page in association with Ali Waris Youtube Channel

09/08/2023
06/06/2023

مر ہی نا جائیں ھم تیری بیت کیے بغیر

22/04/2022

کیسے امتی ہو تم
محمد(ص) محبت کا دم بھی
بھرتے ہو اور مسجدوں میں فاطمہ کے نام کا اعلان بھی نہیں کرتے
شرم تم کو تو مگر نہیں آتی

18/01/2022

وَكُلَّ شَيْءٍ اَحْصَيْنٰہُ فِيْٓ اِمَامٍ مُّبِيْنٍ۝۱۲ۧ ۔ اورہم نے ہر چیز کو امام مبین میں جمع کردیا ہے ۔

اِمَامٍ مُّبِيْنٍ۝۱۲ۧ ؛ سے مراد کتاب مبین ہے ، اور یہ محکم آیت ہے ۔

ابن عباس ؛نے حضرت امیر المومنین علی ؑ سے نقل کیا ہے آپ نے فرمایا خداکی قسم وہ امام مبین میں ہو ں میں حق کو باطل سے جد اکرنے والا ہوں اور میں نے اس چیز کو رسول خداکی وراثت سے پایا ہے ۔ یہ محکم ہے
سورہ یس آیت 12

03/01/2022

Jitna ho sakay share krain

29/12/2021

لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ۝۰ۭ لِلہِ الْوَاحِدِ الْقَہَّارِ۝۱۶ ۔ آج کس کی حکو مت ہے وپس خدائےواحد وقہا ر کا ملک و حکومت ہے ۔

علامہ علی بن ابر اہیم فرماتے ہیں کہ مجھے میر ے والد نے بیا ن کیا اور انہوں نے ابن ابی عمیر سے اور اس نے زید البرسی سے اور اس نے عبید بن زرادہ سے وہ بیا ن کر تے ہیں کہ میں نے حضرت امام ابو عبد اللہ صا دق ؑ سے سنا ہے ۔ آپ نے فرمایا ۔ جب خدا اہل زمین کو مو ت دے دے گا تو پھر اتنی مد ت کہ جو مد ت ان کے خلق کر نے کی مدت کی مثل ہو گی اور ان کی مثل کو موت دینے کی مد ت کی مثل ہوگی ۔ اور اس میں بھی اضا فہ کر ے گا اور پھر دنیا کے آسما ن والو ں کو مو ت دے گا ۔ پھر ایک طویل مد ت کے بعد دوسرے آسما ن والوں کو موت دے گا اور پھر اس سے بھی زیا دہ طو یل مد ت کے بعد خدا میکا ئیل کو بھی مردے گا اس سے بھی زیادہ عر صہ کے بعد خدا جبر ائیل کو بھی ما ردے گا ۔ اور پھر اس سے بھی زیادہ طو یل مد ت کے بعد خدا اسرافیل کو بھی ماردے گا ۔ اور پھر اس سے بھی طویل مد ت کے بعد خدا ملک المو ت کو بھی ماردے گا ۔ پھر جب کچھ نہیں بچے گا تو اس وقت آواز دے گا آج کس کی حکو مت ہے ؟ پھر خو د ہی اس کا جو اب دے گا آج خدا ئے وحدہ قہا ر کی حکو مت ہے ۔ کہاں ہیں وہ جا بر کہا ں ہیں وہ جو میر ے مقا بل میں خدا ئی کا دعو یٰ کر تے تھے ۔ کہاں وہ متکبر اور ان کی چا پلو سی کرنے والے ۔

اس کے بعد خدا دوبا رہ مخلو ق کو زندہ کر ے گا عبیدزرادہ بیان کر تاہے کہ میں امام کی خدمت میں عر ض کیا ۔ا ے فر زند رسول یہ امر تو بہت طویل ہو جا ئے گا ۔ یعنی یہ زما نہ بہت طویل ہو جا ئے گا ؟ تو آپ نے فرمایا جو کچھ تو جا نتا ہے کیا تونے اس کو دیکھا ہے ؟ میں نے عر ض کیا نہیںآ پ نے فرما یا یہ معا ملہ بھی ایسے ہی ہے اس کوسکو ئی نہیں جا نتا سو ائے اس کے ۔وَاَنْذِرْہُمْ يَوْمَ الْاٰزِفَۃِ ۔ اے رسول آپ ان کو آنے والے دن کے عذاب سے ڈرا ئیں ۔ یعنی قیا مت کے دن کے عذاب ڈرا ئیں ۔
سورہ مومن آیت 16

07/10/2021

معجزہ علم پاک ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور کاٹھ گڑھ

18/09/2021

يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ وَاٰمِنُوْا بِرَسُوْلِہٖ يُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِ مِنْ رَّحْمَتِہٖ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ نُوْرًا تَمْشُوْنَ بِہٖ وَيَغْفِرْ لَكُمْ۝۰ۭ وَاللہُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ۝۲۸ سورہ الحدید تفیسر قمی
ایمان والو اللہ سے ڈرو اور رسول پر واقعی ایمان لے آئو تاکہ خدا تمہیں اپنی رحمت کے دہرے حصّے عطا کردے اور تمہارے لئے ایسا نور قرار دے دے جس کی روشنی میں چل سکو اور تمہیں بخش دے اور اللہ بہت زیادہ بخشنے والا اور مہربان ہے (۲۸)

علامہ علی بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حسین بن علیؑ نے اپنے والد سے نقل کیا ہے اور انہوں نے الحسین بن سعید سے نقل کیا اور اس نے النضر بن سوید سے نقل کیا ہے اور اس نے القاسم بن سلیمان سے نقل کیا ہے اور اس نےسماعۃ بن مہران سے نقل کیا ہے اور حضرت ابو عبداللہ امام صادق ؈ سے نقل کیا ہے آپ ؈ فرماتے ہیں:

( كِفْلَيْنِ مِنْ رَّحْمَتِہٖ)سے مراد الحسن والحسین علیھما السلام ہیں اور ( نُوْرًا تَمْشُوْنَ بِہٖ )سے مراد امام ؈ ہیں جو ایک کے بعد ایک آئے ہیں اور مھدی ؑ تک جن کی اقتداء کی جائے گی اور اطاعت جن کی واجب ہے۔

یہ اس لئے ہے کہ اہل کتاب جان لیں کہ اللہ کے فضل میں ان کا کچھ بھی اختیار نہیں ہے اور یہ سارا فضل اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے عطاء کرتا ہے اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔

Address

Dera Ismail Khan
Ismail Khan

Telephone

+923463068423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Muntazar as Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Muntazar as Channel:

Share