02/04/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہم نے یہ پیج/چینل اس مقصد کے لیے بنایا ہے کہ ہم دین اسلام کی صحیح اور آسان سمجھ آپ سب تک پہنچا سکیں۔ آج کے دور میں بہت سی باتیں غلط انداز میں پھیل رہی ہیں، اس لیے ہماری کوشش ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں آسان اور سادہ انداز میں دین کی تعلیمات کو پیش کیا جائے۔
اس پلیٹ فارم پر ہم ان شاء اللہ:
• اسلامی معلومات
• قرآن و حدیث کی آسان تشریح
• روزمرہ زندگی کے دینی مسائل
• اور سیکھنے سکھانے کا ایک مثبت ماحول فراہم کریں گے
ہم آپ سب دوستوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں، پوسٹس کو لائک، شیئر اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ حاصل کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور اس کام کو ہمارے لیے ذریعۂ نجات اور کامیابی بنائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲