Mufti Saeed ur Rehman

Website

Mufti Saeed ur Rehman 🕌 دینِ اسلام کی خدمت میں مصروف •
📖 قرآن و سنت کی روشنی میں بیان •
🎥 مختصر دینی کلپس | نصیحت آموز پیغامات •✓

07/08/2026

گونگوں کوتکلم کے مواقع ہیں میسر
ہم ماہر گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں!

07/08/2026
06/08/2026

نیک کاموں میں تاخیر نہ کریں ۔
وسارعوا الی مغفرۃ من ربکم۔(آل عمران۔133)
اور دوڑواپنے رب کی بخشش کی طرف۔
جلدی کریں! کیونکہ موت کسی کا انتظار نہیں کرتی۔
کل توبہ کروں گا ۔۔۔۔ کل سے نظام الاوقات بناؤں گا۔۔۔۔کل سے احتیاط کروں گا۔
°کل آجاتی ہے اور ہم کچھ بھی نہیں کر پاتے۔
یقین کریں جن لوگوں کا انتقال ہوچکاہے وہ بھی ہماری طرح یہی سوچتے تھے۔
جلدی کریں! کبھی لمحوں کی خطا کی قیمت پوری زندگی ادا کرنی پڑتی ہے۔
عبد الرحمن بن عسیلہ بتاتے ہیں کہ ہم لوگ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری کے لیے یمن سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ پہنچے،جب وہاں پہنچے تو بتایا گیا کہ رحمت دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم پانچ راتیں پہلے دنیا سے پردہ فرما چکے۔
صرف پانچ راتوں کی تاخیر سے یہ حضرات صحابی بننے کے شرف سے محروم ہو گئے ۔
جلدی کریں! یہ نہ ہو کہ ایک لمحے کی تاخیر جنت سے محروم کردے۔

01/08/2026

دین پر استقامت
مفتی سعید الرحمن صاحب ❣️
🥰💫💯



25/07/2026

توبہ کی اہمیت ضرورت اور فضیلت
مفتی سعید الرحمن صاحب ❣️
🥰💫💯


10/05/2026

🐐 Qurbani Ke Masail Bayan | قربانی کے مسائل مختصر بیان 🕌
🤍

Saeed Rehman M***i Saeed ur Rehman Hamza Tanoli
゚viralシ

10/05/2026

📖 قربانی کے مسائل پر بیان
⏳ بہت جلد اِن شاء اللّٰہ اپلوڈ ہوگا 👇
Saeed Rehman
M***i Saeed ur Rehman
Hamza Tanoli
゚viralシ

Saeed Rehman M***i Saeed ur Rehman    ゚viralシ    #
02/04/2026

Saeed Rehman
M***i Saeed ur Rehman

゚viralシ #

20/03/2026

عیدالفطر کے متفرق مسائل 😍☑️🕌🥰
Saeed Rehman
M***i Saeed ur Rehman
🌹
゚viralシ

17/03/2026

عیدالفطر کے مسائل آسان انداز میں 😍🕌☑️
Saeed Rehman M***i Saeed ur Rehman
🥰
゚viralシ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Saeed ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category