Yasir Qureshi

Yasir Qureshi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasir Qureshi, Religious organisation, Islamabad.

آہ مرشد😢 😢 😢 😢 😢 😢 😢 عجب قیامت کا حادثہ ہے کہ اشک ہے آستیں نہیں ہےزمین کی رونق چلی گئی ہے، افق پہ مہرِ مبین نہیںتِری جدا...
22/02/2026

آہ مرشد😢 😢 😢 😢 😢 😢 😢

عجب قیامت کا حادثہ ہے کہ اشک ہے آستیں نہیں ہے
زمین کی رونق چلی گئی ہے، افق پہ مہرِ مبین نہیں
تِری جدائی سے مرنے والے، وہ کون ہے جو حزِیں نہیں ہے
مگر تِری مرگِ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے

اگرچہ حالات کا سفینہ اسیرِ گرداب ہو چکا ہے
اگرچہ منجدھار کے تھپیڑوں سے قافلہ ہوش کھو چکا ہے
اگرچہ قدرت کا ایک شاہکار آخری نیند سو چکا ہے
مگر تِری مرگِ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے

کئی دماغوں کا ایک انساں، میں سوچتا ہوں کہاں گیا ہے
قلم کی عظمت اجڑ گئی ہے، زباں کا زورِ بیاں گیا ہے
اترگئے منزلوں کے چہرے، امیر کیا؟ کارواں گیا ہے
مگر تِری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے

یہ کون اٹھا کہ دَیر و کعبہ شکستہ دل، خستہ گام پہنچے
جھکا کے اپنے دلوں کے پرچم، خواص پہنچے، عوام پہنچے
تِری لحد پہ خدا کی رحمت، تِری لحد کو سلام پہنچے
مگر تِری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے

👌Day and night view of the Royal clock Tower 🌙
22/02/2026

👌
Day and night view of the Royal clock Tower 🌙

22/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون😭
مرحوم کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے🤲

22/02/2026

مدینہ کی پرنور فضاوں سے مکہ کی مقدس سرزمین کی طرف روانگی۔❣️❣️

Better Days are coming..RAMADAN Mubarak for all Our YouTube Family.🥰❤️🥰....
20/02/2026

Better Days are coming..
RAMADAN Mubarak for all Our YouTube Family.
🥰❤️🥰....

20/02/2026

Ramzan Mubarak ki (3) sahri Mubarak ho ❣️❣️💥👈👈💫🌹💯💯

محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
20/02/2026

محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

عجم کے شہنشاہ بھی عرب میں فقیر ہوتے ہیں عجم کی ساری دستاروں پر آمنہ کے لعل کی دستار بھاری ہوتی ہے عجم کے لیڈر اپنی پگڑی ...
20/02/2026

عجم کے شہنشاہ بھی عرب میں فقیر ہوتے ہیں
عجم کی ساری دستاروں پر آمنہ کے لعل کی دستار بھاری ہوتی ہے عجم کے لیڈر اپنی پگڑی اور جبے سمیت عرب کے والی کی نگری میں جا کر عام فقیر ہو جاتے ہیں

میرے مرشد تیری ہر ادا پے دل و جان فدا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share