Way Of Islam

Way Of Islam اسلام کا صحیح راستہ �
قرآن و سنت کی روشنی میں روزانہ اسلامی تعلیمات، احادیث، اور نصیحتیں۔

*‏جبری گمشدگیوں اور گرفتاریوں کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں لبیک والے*
26/03/2026

*‏جبری گمشدگیوں اور گرفتاریوں کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں لبیک والے*

انا للّٰهِ وانا الیہ راجعون *شاگردِ اعلیٰ حضرت**حضرت سید نذر حسین شاہ ترمذی علیہ الرحمہ**138 سال کی عمر میں قضاء الہی سے...
26/03/2026

انا للّٰهِ وانا الیہ راجعون
*شاگردِ اعلیٰ حضرت*
*حضرت سید نذر حسین شاہ ترمذی علیہ الرحمہ*
*138 سال کی عمر میں قضاء الہی سے وصال فرما گئے ہیں*

مالکِ کائنات ان کے صدقے سے ہماری مغفرت فرمائے ایصال ثواب کر کے عند اللہ ماجور ہوں

*پیر سید نذر حسین شاہ صاحب نے 29 سال اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ العزیز کی صحبت پائی۔*
*اعلی حضرت سے ملاقات کرنی والی شخصیت*

اب ہم میں نہیں رہے😭😭😭

Kisi Ke Gham Ka Sabab na Banein.A Public Service Message      Way Of Islam بلال  بٹ
07/02/2026

Kisi Ke Gham Ka Sabab na Banein.
A Public Service Message



Way Of Islam
بلال بٹ

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳        Way Of Islam بلال  بٹ
07/02/2026

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳





Way Of Islam
بلال بٹ

اسلام آباد دھماکے کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کل کی تمام بسنت سرگرمیاں منسوخ کردیںلبرٹی میں ہونے والا میو...
06/02/2026

اسلام آباد دھماکے کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کل کی تمام بسنت سرگرمیاں منسوخ کردیں

لبرٹی میں ہونے والا میوزیکل ایونٹ بھی منسوخ کردیا گیاسلام آباد دھماکے کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کل کی تمام بسنت سرگرمیاں منسوخ کردیں

لبرٹی میں ہونے والا میوزیکل ایونٹ بھی منسوخ کردیا گیا

بلال بٹ
Way Of Islam

*اسلام آباد میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کے پی اور بلوچستان کے بعد دارالحکومت کو نشانہ بنانا حکومت کی ناکام ...
06/02/2026

*اسلام آباد میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کے پی اور بلوچستان کے بعد دارالحکومت کو نشانہ بنانا حکومت کی ناکام سیکیورٹی پالیسیوں پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔*

*جب ریاست کا مرکز ہی محفوظ نہ رہے تو عوام کے تحفظ کے دعوے کھوکھلے نظر آتے ہیں۔*

*دہشت گردی کے خاتمے میں ناکامی اس حکومت کے لیے المیہ ہے جو قومی سلامتی کے بجائے سیاسی انتقام اور مخالفین کو دبانے میں مصروف ہے۔*

06/02/2026

‏ *اسلام آباد امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد دلخراش مناظر*
🥺😥💔

کمپلیکس ہسپتال میں ڈیڈ باڈیز پہنچ چکی ہیں معلومات کے مطابق 31 افراد شہید اور 100 زخمی ہوئے ہیں اللہ پاک ظالموں کو تباہ ب...
06/02/2026

کمپلیکس ہسپتال میں ڈیڈ باڈیز پہنچ چکی ہیں معلومات کے مطابق 31 افراد شہید اور 100 زخمی ہوئے ہیں
اللہ پاک ظالموں کو تباہ برباد کرے😥🥺💔

06/02/2026

اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں سکول سٹاپ کے پیچھے امام بارگاہ میں خودکش بمبار دھماکے کی ویڈیوز 😭😭🥺😥
آئی جی اسلام آباد کی طرف سے پولیس اور ایمرجنسی نافذ کردی گئی 😭🥺😥
🥺💔

*ایک منفی سوچ**ساری مثبت سوچوں کو**خاک میں ملا سکتی ہے۔**اس لیے اپنے خیالوں کی حفاظت کریں۔ 🌿✨*            Way Of Islam ب...
05/02/2026

*ایک منفی سوچ*
*ساری مثبت سوچوں کو*
*خاک میں ملا سکتی ہے۔*
*اس لیے اپنے خیالوں کی حفاظت کریں۔ 🌿✨*






Way Of Islam
بلال بٹ

Address

Al Mehrban Town Tarlai Kalan Islamabad
Islamabad
45550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way Of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share