Darood Us Salam 100K

Website

Darood Us Salam 100K Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darood Us Salam 100K, Religious organisation, Islamabad.

📿 مشن: ایک لاکھ درود و سلام ❤️
🌙 ہر دن منفرد درود شریف + وضاحت
🤍 محبتِ رسول ﷺ کے پیغام کو عام کریں
✨ 100K Salawat Journey of Peace
🔗 Follow & 📢 Spread this Blessing الحمدللہ! یہ پیج Darood us Salam Mission کے نام سے ایک عظیم مقصد کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
ہمارا ہدف ایک لاکھ درود و سلام پڑھنا اور دنیا بھر میں محبتِ رسول ﷺ کو عام کرنا ہے۔
ان شاء اللہ، ہر دن ایک نیا اور منفرد درود شریف، اس کی تشریح اور معنی کے ساتھ یہاں شیئر کیا جائے گا۔
ہمارا مقصد یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس نیکی میں شامل ہوں اور درود شریف کی برکتوں سے اپنی زندگی کو منور کریں۔

07/12/2025

“اپنی عطا سے بلوائیے نا
مجھ کو بھی کعبہ دیکھلائیے نا”

05/12/2025

محمدؐ سیّٙدِ کَونَین، وَثَقلین، وَفَریقین
واسا کالین

05/12/2025

کیسی نیکی ہے جو موت کے بعد بھی کماتی رہتی ہے؟ 👇👇

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ

درود شریف
اللہ کے نزدیک بہت مقبول عبادت ہے،
اور جب یہی عمل خیر اور مدد کے ساتھ جڑ جائے
تو صدقۂ جاریہ بن جاتا ہے—
جس کا ثواب انسان کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔

اسی نیت سے
“ایک لاکھ درود و سلام”
کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے؛
درود تحریر کی صورت میں جمع کیا جا رہا ہے
اور دنیا تک پہنچایا جا رہا ہے—
تاکہ درود کی برکت بھی عام ہو
اور ضرورت مندوں کی مدد بھی ہوتی رہے۔

جو شخص اپنی استطاعت کے مطابق حصہ رکھ دے،
اس کا ثواب اس کی نیت کے مطابق
والدین، اولاد یا اپنے لیے
قیامت تک جاری رہتا ہے۔

آپ کس نیت کے ساتھ
اس صدقۂ جاریہ میں شامل ہونا چاہیں گے؟ 🌿

👇 ایک منٹ رکیں… یہ پڑھ لیں۔ 👇اللہ فرماتا ہے:“اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں…” (الاحزاب 56)اب سوچیں—اگر و...
04/12/2025

👇 ایک منٹ رکیں… یہ پڑھ لیں۔ 👇
اللہ فرماتا ہے:
“اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں…”
(الاحزاب 56)

اب سوچیں—
اگر وہی عمل آپ کے نام سے روزانہ کیا جائے
تو اللہ کی کتنی رحمت آپ کی زندگی میں اتر سکتی ہے؟

اسی لیے ہم نے
“ایک لاکھ درود و سلام مشن” شروع کیا ہے—
تاکہ آپ، آپ کے بچوں
یا آپ کے مرحوم والدین کے نام سے
ایک ایسا عمل جاری رہے جو کبھی نہ رُکے۔

درود ایک نیکی نہیں—
یہ صدقہ جاریہ + دعا + رحمت تینوں ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ یا آپ کے پیاروں کا نام بھی
اس جاری نیکی میں شامل رہے—

تو ایک بات جان لیں:
یہ مشن، صرف درود پھیلانے کا نہیں،
بلکہ ضرورت مندوں کی مدد اور
خیر کے کاموں کو آگے بڑھانے کا ذریعہ بھی ہے۔

جو لوگ اپنی خوشی اور استطاعت کے مطابق
اس مشن میں نیکی کی نیت سے تعاون کرتے ہیں،
وہ دراصل ہمیں سپورٹ نہیں کر رہے ہوتے—
بلکہ کسی کی زندگی آسان بنانے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہوتے ہیں۔

اسی لیے ہم ایسے احباب کو
قدر و احترام کے ساتھ
Special Supporters
میں شامل کرتے ہیں
جن کے نام سے نہ صرف درود سلام جاری رہتا ہے
بلکہ خیر بھی اُن کے نام سے پھیلتی ہے۔
مزید معلومات یا شمولیت کے لیے ہمیں وٹس ایپ پر میسج کریں
+92 0341 5613 141

28/10/2025

درود صرف پڑھا نہیں جاتا — محسوس بھی کیا جاتا ہے
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ دل پر مدینے کی روشنی اُترے…
تو ابھی ادب سے لکھ دیں: یا رسولَ اللّٰہ ﷺ
ہو سکتا ہے یہی لمحہ قبولیت کا ہو

ہمیں فالو کریں — 1 Million درود مشن میں شامل ہوں





27/10/2025

یا اللّٰہ، جس کے نصیب میں ابھی حرم کی زیارت لکھی نہیں گئی
اسے مرنے سے پہلے حاضری بھی دے دے
اور روزِ قیامت اپنے حبیب ﷺ کے ہاتھ سے کوثر کا جام بھی۔

کمنٹ میں لکھیے:
یا اللّٰہ مجھے بھی چُن لے ❤️
اس ویڈیو کو شئیر کریں — اور ہمیں فالو ضرور کریں، ہوسکتا ہے آپ کی وجہ سے کسی کی دعا قبول ہو جائے۔
آمین یارب العالمین


#اللٰہ_قبول_فرما







08/10/2025

🕋✨ عمرہ کے خواہشمندوں کے لیے زبردست موقع! ✨

اب سعودی حکومت کے Nusuk App کے ذریعے 30 فری عمرہ ٹرپس دیے جا رہے ہیں —
فلائٹس ✈️، ہوٹل 🏨، ویزا 🎫 — سب کچھ 100٪ فری!

👇 اس لنک کے ذریعے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور رجسٹر کریں:
https://services.nusuk.sa/app?p=12&id=NG-peXgEgXZ

۔
یہ آفر صرف اسی مہینے اکتوبر 2025 تک ہے۔

💫 یاد رکھیں:
یہ آفر سعودی حکومت کی طرف سے ہے 🇸🇦
مزید معلومات اور آفیشل اپڈیٹس کے لیے فالو کریں 👉


🙏 قسمت آزمائیں اور بن جائیں اللہ کے مہمان 🕋
#نسك

06/10/2025

دنیا میں بھی جنت دیکھنا چاہتا ہوں
حضور بلائیے مدینے آنا چاہتا ہوں


ﷺ



ﷺ
ﷺ
ﷺ


ﷺ
ﷺ
ﷺ

06/10/2025

میں آؤں مدینے آقائی یا کم میری اوقات نہیں ہے گر آپ بلا لیں تو بڑی بات نہیں ہے
#

ﷺ



ﷺ
ﷺ
ﷺ


ﷺ
ﷺ
ﷺ

04/10/2025

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darood Us Salam 100K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share