جامع مسجد گلزار حبیب صدیقہ ٭۰ جلالیہ۔محلہ عبدالرحمن ۰٭

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • جامع مسجد گلزار حبیب صدیقہ ٭۰ جلالیہ۔محلہ عبدالرحمن ۰٭

جامع مسجد گلزار حبیب صدیقہ ٭۰ جلالیہ۔محلہ عبدالرحمن ۰٭ جامع مسجد ھذا میں بچوں کو قاعدہ۔ ناظرہ قرآن مجید۔حفظ کروایا جاتا ہے اور نماز ۔کلمہ ۔جنازہ وغیرہ اور بنیادی مساٸل سکھاۓ جاتے ہیں

جامع مسجد گلزار حبیب صدیقہ میں ایک اور بچے نے ناظرہ قرآن مجید ختم کرنے کی سعادت حاصل کر لی اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا...
12/07/2026

جامع مسجد گلزار حبیب صدیقہ میں ایک اور بچے نے ناظرہ قرآن مجید ختم کرنے کی سعادت حاصل کر لی اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرماۓ آمین یا رب العلمین
9. 7 . 2026 بروز جمعرات

حدیث پاک
10/07/2026

حدیث پاک

27/06/2026

جامع مسجد گلزار حبیب میں ہفتہ وار بزم ادب میں اسام نعت پڑھتے ہوۓ

27/05/2026

عید الاضحی مبارک 🤍
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

﴿لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَٰكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْ﴾
“اللہ تک نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے نہ خون، بلکہ تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔”
— Quran

عید آپ کے لیے رحمت، خوشی اور برکتوں کا سبب بنے۔ آمین ✨

24/04/2026

حفظ اور ناظرہ کے طلباء کی کلاس کا خوبصورت منظر
اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطاء فرماۓ آمین یا رب العالمین

بمقام۔جامع مسجد گلزار حبیب صدیقہ جلالیہ محلہ عبد الرحمن.
2026. 4. 23 بروز جمعرات

24/04/2026

حفظ اور ناظرہ کے طلباء کی کلاس کا خوبصورت منظر
اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطاء فرماۓ آمین یا رب العالمین

بمقام۔جامع مسجد گلزار حبیب صدیقہ جلالیہ محلہ عبد الرحمن

28/03/2026
جامع مسجد گلزار حبیب میں اللہ کے فضل سے ایک اور بچے نے ناظرہ قرآن مجید ختم کرنے کی سعادت حاصل کی۔بروز جمعہ 2026. 03. 27
28/03/2026

جامع مسجد گلزار حبیب میں اللہ کے فضل سے ایک اور بچے نے ناظرہ قرآن مجید ختم کرنے کی سعادت حاصل کی۔بروز جمعہ 2026. 03. 27

21/03/2026

عید الفطر 2026 مبارک:
تمام اہلِ اسلام دوستوں اور عزیزوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون، ترقی اور کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ پاک ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں اتحاد، بھائی چارے اور محبت کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آئیں اس عید پر عہد کریں: ہم نفرتوں کو ختم کر کے محبت کو فروغ دیں گے، اور مل کر ایک مضبوط، خوشحال اور متحد معاشرہ تشکیل دیں گے۔

Address

محلہ عبدالرحمن جلالیہ تحصیل حضرو ڈسٹرکٹ اٹک
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد گلزار حبیب صدیقہ ٭۰ جلالیہ۔محلہ عبدالرحمن ۰٭ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category