Pakistan calls for Unity, Faith & Discipline.

Pakistan calls for Unity, Faith & Discipline. Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the man who founded Pakistan had these words unity, faith and discipline as his message to his people.

جس انسان کی ساری زندگی گندگی اور گناہوں سے بھری ہوئی ہو وہ ریاست مدینہ بنانے کا دعویٰ کرے اور لوگ اسکی باتوں پر یقین کر ...
04/02/2026

جس انسان کی ساری زندگی گندگی اور گناہوں سے بھری ہوئی ہو وہ ریاست مدینہ بنانے کا دعویٰ کرے اور لوگ اسکی باتوں پر یقین کر لیں تو ایسے لوگوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے ویسے یہ گندگی سے بھرا ہوا انسان ریاست مدینہ بنانے کے لئے پاکستان لایا گیا تھا
گسلین میکسویل، ٹاکی تھورڈوراکوپولوس اور عمران خان
گسلین میکسویل اور ٹاکی تھورڈوراکوپولوس، دونوں کو عدالتیں سزا سنا چکی ہیں
تھورڈوراکوپولوس کا معاملہ 2009 میں سوئٹزرلینڈ کے پرتعیش تفریحی مقام 'گستاد' میں واقع ان کے بنگلے 'ٹاکی' میں پیش آیا تھا
برطانوی ناول نگار لیزا ہلٹن نے الزام لگایا تھا کہ ایک عشائیے کے بعد ان پر جنسی حملہ کیا گیا؛ بعد ازاں عدالت نے متاثرہ خاتون کا موقف تسلیم کر لیا۔
یہ ایک دلچسپ تاریخی واقعہ ہے۔
ہوا کچھ یوں کہ 28 اکتوبر 1990 کو لندن کے مشہور 'سیوائے ہوٹل' (Savoy Hotel) میں ٹاکی تھورڈوراکوپولوس نے ایک بڑی تقریب منعقد کی تھی، جس کا مقصد اشتراکیت کے خاتمے اور دیوارِ برلن گرنے کی پہلی سالگرہ کا جشن منانا تھا۔
اس محفل میں اس دور کے 'سپر ایلیٹ' طبقے نے شرکت کی تھی اور بعد میں انتظامیہ نے اس پارٹی کی کچھ تصاویر بھی ریلیز کیں۔
یہ لوگ سیاست، صحافت، کاروبار، کھیل، میڈیا اور فلم انڈسٹری سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ عالمی منظر نامے پر گہرا اثر و رسوخ رکھتے تھے۔
اس تقریب میں اس وقت کی کئی مشہور عالمی شخصیات نے شرکت کی، جن میں عمران خان بھی موجود تھے۔
ان کے ساتھ نتاشا گرینفیل بھی اس محفل کا حصہ تھیں۔
اس پارٹی کی تصاویر میں گسلین میکسویل، کلاز وان بیلو، اور جان اسپینال جیسی معروف اور (موجودہ دور کی) متنازع شخصیات کو بھی دیکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ یہ لوگ اس وقت متنازع نہیں تھے؛ یہ شہرت انہیں 'ایپسٹائن فائلز' کے منظرِ عام پر آنے کے بعد ملی، اس وقت ان کے عزائم پوشیدہ تھے۔
عمران خان اس پارٹی میں ایک خاتون کے بہت قریب نظر آئے، جن کا نام گسلین میکسویل ہے۔
یہ خاتون جیفری ایپسٹائن کی سابقہ دوست اور قریبی ترین ساتھی رہی ہیں جو ان کے غیر قانونی کاموں میں برابر کی شریک تھیں
انہیں 2021 میں نابالغ لڑکیوں کو ورغلانے اور انہیں ایپسٹائن کے پاس جنسی استحصال کے لیے لانے کے جرم میں سزا سنائی گئی۔
گسلین برطانوی میڈیا ٹائیکون رابرٹ میکسویل کی بیٹی ہیں اور ان کا تعلق برطانیہ کے انتہائی اعلیٰ طبقے سے تھا۔
امریکی عدالت نے انہیں ان سنگین جرائم پر 20 سال قید کی سزا سنائی ہے، جو وہ اس وقت کاٹ رہی ہیں۔
ایپسٹائن فائلز میں ان کے متعلق بہت کچھ موجود ہے۔ ایک صفحے پر ان کی بین الاقوامی شخصیات کے ساتھ تصویر دی گئی ہے، جس کا کیپشن یوں درج ہے:
نیچے بائیں سے: غسلین میکسویل عمران خان کے ساتھ؛ کیتھ رچرڈز؛ اور یاسمین لی بون ویسے ایسی کئی خواتین ہیں جو خان صاحب کے ساتھ مختلف پارٹیوں میں نظر آئی ہیں
گسلین کے متعلق ایک فائل آپ خود امریکی محکمہ
انصاف کی ویب سائٹ سے یہ صفحہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں: https://www.justice.gov/epstein
یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ تھورڈوراکوپولوس، عمران خان اور جمائما کی شادی کے وقت بھی وہاں موجود تھے۔
یہ صرف ایک پارٹی کے کچھ پس منظر ہے
آگے آپ خود سمجھدار ہیں
آپ میرا یقین کریں کہ یوتھیاز عمرانڈوز گنرانڈوز گٹرانڈوز ان تصاویر کو بھی حق بیان کرنے کی کوشش کریں گے بلکہ مذہبی حوالے دیں گے کمنٹس میں ایسے حسن بن صباح کے بچوں پر نظر رکھیں

وہی زلمے خلیل زاد، رچرڈ گرینل اور بریڈ شرمن جو عمران خان کی حمایت میں پیش پیش رہے، آج ایران میں رضا پہلوی کی مکمل پشت پن...
19/01/2026

وہی زلمے خلیل زاد، رچرڈ گرینل اور بریڈ شرمن جو عمران خان کی حمایت میں پیش پیش رہے، آج ایران میں رضا پہلوی کی مکمل پشت پناہی کر رہے ہیں؛
سوشل میڈیا پر ہائپ کرییٹ کرنا ،لوگوں کو پر تشدد کاروائیوں پر اکسانا اور جعلی انقلاب کے خواب دکھانے کا طریقہ کار ایران میں بھی وہی ہے جو نو مئی 2003 کو پاکستان میں آزمایا گیا تھا۔
سرکاری عمارتوں کو جلانا، ان پر حملے کروانا اور پھر فورسز کے ردِعمل کو جواز بنا کر امریکہ سمیت بیرونی طاقتوں سے مداخلت کی اپیل کرنا
یہی فارمولا 9 مئی کو پاکستان میں آزمایا گیا تھا،
مگر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے غیر معمولی صبر و تحمل دکھاتے ہوئے پتھر کھا کر بھی جواب نہیں دیا جس سے بیرونی منصوبہ ناکام ہوا، جبکہ ایرانی فورسز یہ ضبط نہ دکھا سکیں۔
پاکستان نے ایران کو یہی صبر و تحمل دکھانے کا مشورہ دیا ہے ۔
کیونکہ رضا پہلوی کے پیچھے بھی ایران و اسرائیل کی یہودی لابی ہے، جیسے عمران خان کے پیچھے برطانوی اور اسرائیلی یہودی لابی تھی، اور اس سارے کھیل کا مقصد اسلامی ممالک کو ایک ایک کر کے اتنا کمزور کرنا ہے کہ وہ مکمل طور پر انکے تابع بن جائیں۔
🇵🇰✊✊

A Psychological Study of Artificial Persona and Public Deception:A Comparative Analysis of Anna Delvey and Imran KhanIn ...
11/01/2026

A Psychological Study of Artificial Persona and Public Deception:

A Comparative Analysis of Anna Delvey and Imran Khan
In human history, certain individuals emerge who use their extraordinary social skills as a weapon to paralyze collective consciousness. This study examines two such figures who, by creating an “artificial persona,” built such a magical aura around themselves that everyone—from seasoned bank officers to an entire educated nation—fell victim to their deception. In this entire process, modern media and social media provided the fuel that turned an illusion into an apparent reality.
The story of Anna Delvey is as follows: her real name was Anna Sorokin, born in Russia and later moved to Germany. Her father was an ordinary truck driver, and the family had no connection whatsoever to a luxurious lifestyle. But upon arriving in New York, Anna cut off her real background and introduced herself as a “German heiress” who was about to receive a $60 million trust fund. Through her clothing, accent, and body language, she crafted a persona so convincing that people began to recognize her not by her real status, but by her display. She defrauded hundreds of people, including senior bank officials and top lawyers.
The story of Imran Khan similarly revolves around a specific political persona. After being a globally renowned cricketer and building a cancer hospital, he entered politics in the role of a “messiah” who claimed to have the ability to uproot the traditional system entirely. Here too, the psychological principle of the halo effect played a key role. This is a mental bias where, after seeing someone succeed in one field (such as cricket or social service), we assume they will be equally competent in other complex fields (such as economics or politics). The public took his past fame as a certificate of his political capability.
In the modern era, media plays a backbone role in nurturing any artificial persona. Anna Delvey used Instagram as a form of social proof for her deception. She posted pictures of luxury hotels, private jets, and art galleries, giving viewers the impression that she was genuinely wealthy. Social media algorithms further glamorized this lifestyle, leading banks and investors to trust her digital footprint instead of verifying her financial status.
In Imran Khan’s case, social media—especially Twitter and TikTok—created a digital echo chamber. His narrative was spread so repeatedly that facts were pushed far into the background. His online troll brigade suppressed every voice that pointed out contradictions. Media presented him as an invincible hero, imprinting an image in young minds that he was free of all mistakes. When media turns a personality into a brand, people ignore flaws and become captive to the marketing.
Another important psychological behavior must be understood here. When unpleasant truths about a favored personality begin to surface, followers experience intense mental discomfort known in psychology as cognitive dissonance. This is the state in which, when evidence contradicts one’s beliefs, a person invents justifications to satisfy the mind instead of accepting the truth.
Anna Delvey’s friend Rachel gave her $61,000, but when Anna did not return the money, Rachel kept convincing herself that it was merely a “bank technical issue.” She was not ready to accept that her best friend was a fraud, because accepting this truth would have meant admitting the failure of her own judgment.
Similarly, when documented evidence of economic devastation during Imran Khan’s tenure came to light, his followers demonstrated confirmation bias, labeling it a “global conspiracy” or blaming previous governments. This psychological defense mechanism protected followers from the shock of realizing that their choice was wrong.
Both figures relied on a grand dream to justify their credibility. Anna Delvey proposed the Anna Delvey Foundation (ADF), which was supposed to be a private art club. This was her long con, through which she wanted to secure a $22 million loan from banks. The foundation had no real existence, but it served as a source of legitimacy.
Imran Khan’s concept of “Riyasat-e-Madina” was similarly a utopian goal for which no real or practical roadmap existed. Just as Anna hid every financial fraud behind her foundation, Khan’s every administrative failure was justified as a “test in the construction of Riyasat-e-Madina.” Both concepts were tools of emotional manipulation, meant to divert public attention from bitter present realities and keep people entangled in pleasant dreams of an uncertain future.
Psychologically, both figures appear to possess traits of the Dark Triad, which includes narcissism (self-obsession), Machiavellianism (manipulation for one’s goals), and psychopathy (absence of conscience). Even after being released from prison, Anna Delvey proudly stated that she had done nothing wrong—she simply played New York’s game better than others. Imran Khan likewise never expressed genuine remorse over the failure of his policies, instead consistently blaming others.
The examples of Anna Delvey and Imran Khan prove that when social skills, media glamour, and public deprivation combine, a toxic delusion is born. Modern humans may be equipped with technology, but they still fall victim to charismatic lies just as they did centuries ago. This study teaches us that we must move beyond the spell of personalities and adopt analytical thinking; otherwise, as long as we keep investing in dreams mistaken for reality, social predators like “Anna Delvey” and false messiahs will continue to exploit us.

By Mehtab Aziz

بنی گالہ والے نیازی صاحب فرماتے ہیں کہ 👈مجھے ایجنسیوں نے جب بتایا کہ نوازشریف ، زرداری وغیرہ سب چور ہیں،تو میں فوراً مان...
23/12/2025

بنی گالہ والے نیازی صاحب فرماتے ہیں کہ
👈مجھے ایجنسیوں نے جب بتایا کہ نوازشریف ، زرداری وغیرہ سب چور ہیں،
تو میں فوراً مان گیا کیونکہ ان کو سب پتہ ہوتا ہے😂👇
لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ہیرے کی انگوٹھیوں اور بھاری رشوت کے عوض ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا ، کیونکہ ان کو اتنا نہیں پتہ جتنا مجھے پتہ ہے😂👇
👈جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائینہ سے کمیشن لی تو مجھے فوراً یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے😂👇
لیکن جب عثمان بزدار ، پرویزخٹک اور فرح گوگی کے بارے میں بتایا کہ وہ کمیشن اور کک بیک لیتے ہیں تو میں نے بالکل بھی یقین نہیں کیا کہ وہ ایسا کرتے ہیں یا کر سکتے ہیں 😂
👈جب پاکستانی سفیر نے بتایا کہ امریکہ نے آپ کی حکومت کے خلاف سازش کی ہے تو میں نے فوراً یقین کر لیا کہ سازش ہوئی ہے😂👇
لیکن جب تمام پاکستانی ایجنسیوں اور سپریم کورٹ نے بتایا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی تو میں نے یقین نہیں کیا😂
👈جب پانامہ پیپرز نے نوازشریف کی چوری کی رپورٹ جاری کی تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ نوازشریف چور ہے😂👇
لیکن جب فنانشل ٹائم اور پنڈورہ لیکس کی رپورٹ آئی اور اس میں میرا، میری بہن اور میرے آلی موالیوں کے نام آئے تب مجھے لگا یہ سراسر جھوٹ ہے😂👇
👈جب عارف نقوی نے مجھے پیسے بھیجے تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ پاکستانی اوورسیز نے فنڈنگ کی ہے اور مجھے یہ بھی یقین تھا کہ یہ بالکل جائز اور حلال ہے😂👇
لیکن جب اکبرایس بابر نے اس فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت دکھائے تو مجھے معلوم ہو گیا کہ جھوٹ بول رہاہے😂
👈جب الیکشن کمیشن نے نوازشریف کونااہل کیا تو مجھے یقین ہوگیا کہ فیصلہ درست اور الیکشن کمشن غیرجانبدار ہے😂👇
لیکن جب الیکشن کمیشن نے میرے خلاف فیصلہ دیا اور حساب مانگا تو مجھے پتہ چلا کہ یہ الیکشن کمیشن تو جانبدار ہے اور میرے خلاف سازش کررہا ہے😂👇
👈جب ایم کیو ایم ، BAP اور ق لیگ نے میرے ساتھ اتحاد کیا تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ محب وطن اور نفیس لوگ ہیں😂👇
لیکن جب یہی سب پارٹیاں مجھے چھوڑ کر پی ڈی ایم کیساتھ مل گئیں تو مجھے پتہ چلاکہ یہ تو غدار ہیں😂👇
👈جب جہانگیر ترین پورے ملک کے کونے کونے سے آزاد ارکان لنڈے اور تھوک کے حساب سے خرید خرید کر لا رہا تھا تو مجھے یہ یقین تھا کہ یہ سب ایماندار ، مخلص اور جمہوری لوگ ہیں😂👇
لیکن جب انہوں نے PDM کا ساتھ دیا تو پتہ چلاکہ یہ تو لوٹے ہیں😂

Pakistan’s foreign policy direction is captured here with quiet strength.
13/12/2025

Pakistan’s foreign policy direction is captured here with quiet strength.


اچھا کیا یوتھیا نسل نے قوم کو  شعور دے دیا ہے کہ جو تمھارے  ڈی جی آئی ایس  پی آر  ہیں وہ  کوئی معمولی خاندان نہین ہے ۔جب...
07/12/2025

اچھا کیا یوتھیا نسل نے قوم کو شعور دے دیا ہے کہ جو تمھارے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں وہ کوئی معمولی خاندان نہین ہے ۔
جب تک آپ ہیں پاکستان مضبوط ہاتھوں میں ہے ۔ جن کا خاندان پاکستان کا دفاع مضبوط بنانے مین اہم کردار ادا کررہے ہین ۔ان پہ تو ہم اپنی آنکھیں بند کرکے اعتبار کر سکتے ہین ۔

شکریہ احمد شریف صاحب ہمین آج پتہ چلا ایٹمی پروگرام میں آپکے والد صاحب کا بہت اہم رول تھا ۔
یہ ملتان کی وہ مشہور کانفرنس جس میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی گئ اور یہ جوان جو خطاب کر رہا بنیادی تصور پیش کر رہا یہ پاکستان کے پلوٹونیم یعنی ٹیکٹیکل نیوکلیر پروگرام کا بانی سلطان بشیر الدین محمود ہے جو ڈی جی صاحب کے والد ہیں جن پر یوتھیے اور پی ٹی آئئ کل سے حملہ آور ہے,
سلطان بشیر الدین محمود جیسے سائنسدان،جنہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں نمایاں کردار ادا کیا، 1998 کے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان پر شدید عالمی دباؤ اور پابندیاں لگائی گئیں،سلطان بشیر الدین محمود بین الاقوامی طاقتوں کی نظر میں ہمیشہ حساس ترین شخصیات رہے ،اس لئے اقوام متحدہ میں ان کا نام شامل کرنا پراپیگنڈا کا حصہ تھای; سلطان بشیر الدین محمود پر پاکستان میں کوئی کیس،مقدمہ یا عدالتی سزا نہیں دی گئی اور ان پر کوئی جرم ثابت نہ ہوا،امریکی اخبار کے مطابق یہ ثابت بھی ہے

Fausia Kasuri gives great message for youth 👏👏👏
07/12/2025

Fausia Kasuri gives great message for youth 👏👏👏

Fauzia Kasuri Expose To Imran Khan | How did Arif Alvi ruin PTI? | Mubashir Lucman | RNN TV ...

Who is a traitor?Was Sheikh Mujibur Rahman a traitor to Pakistan?Sheikh Mujibur Rahman’s close associate, Shaukat Ali, s...
07/12/2025

Who is a traitor?

Was Sheikh Mujibur Rahman a traitor to Pakistan?

Sheikh Mujibur Rahman’s close associate, Shaukat Ali, stood in the Bangladesh Parliament on 22 February 2011 and announced that he and Sheikh Mujibur Rahman had gone to the Indian city of Agartala and, together with Indian RAW, prepared a conspiracy to break Pakistan into two parts.

But, due to pressure from the so-called champions of democracy in West Pakistan at that time, Sheikh Mujib was released from custody and the Agartala Conspiracy Case was dropped.

If that had not happened, history might have been different.

Today, generally, a traitor is considered to be someone who rebels against the Constitution of 1973.

So then the question arises:

Is receiving large-scale foreign funding — including from India and Israel — not treason?

Is stopping the IMF from releasing a loan not treason?

Is openly insulting state institutions not treason?

Is running an advertising campaign against national institutions in an American newspaper not treason?

Is orchestrating attacks on military installations not treason?

Is demanding sanctions against Pakistan from the U.S. and U.K. parliaments not treason?

Is spreading propaganda against state institutions on Indian and Western TV channels not treason?

Is running campaigns against institutions on social media not treason?

Is creating division within the army not treason?

Is encouraging rebellion inside the army not treason?

Is resettling terrorists in the country not treason?

Is making peace deals with terrorists not treason?

And, is overlooking all of this and calling it political reconciliation an act of patriotism?

Shaping public opinion on these and similar issues through the media has been — and still is — one of the government’s most important responsibilities. Sooner or later, the final decision will ultimately have to be made by a full bench of the constitutional court.

Akbar S. Babar
Founding Leader
Pakistan Tehreek-e-Insaf
7 December 2025


Akbar S Babar PTI (official)

‏تاحیات قید بامشقت ✅تمام اثاثے ضبط ✅تمام منقولہ غیر منقولہ جائیداد بحکم سرکار ضبط ✅کورٹ مارشل اور تمام سرکاری مراعات اور...
17/11/2025


تاحیات قید بامشقت ✅
تمام اثاثے ضبط ✅
تمام منقولہ غیر منقولہ جائیداد بحکم سرکار ضبط ✅
کورٹ مارشل اور تمام سرکاری مراعات اور پنشن ختم ❌
پورے خاندان کا نام ECL میں شامل ✅
بھائی نجف حمید پٹواری کو گرفتار کرنے کا حکم ✅
تمام بینک اکاؤنٹس تاحیات منجمد اور خدا حافظ ✅


25/10/2025

سوال : آپ کے صوبے میں حکومت نہیں ہے کابینہ نہیں ہے تو صوبہ کیسے آگے چلے گا

وزیر اعلی: کھسیانے سے ہو کر "ہا ہا ہا ہا ہا ہا

پس منظر میں ملنگوں کے لہجے میں نونہالوں کے نعرے: عمران تیرے جانثار......

پھر سب مل کر : ہا ہا ہا ہا ہا

یہ ہے اس ملک کی باشعور اور غیر موروثی قیادت

_____

2.0

تم مجھے بتاتے ہو کہ پاکستان میں پانی کے کولر سے گلاس باندھنا پڑتا ہے کیونکہ یہاں کے لوگ بے ایمان ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن تم یہ نہ...
25/10/2025

تم مجھے بتاتے ہو کہ پاکستان میں پانی کے کولر سے گلاس باندھنا پڑتا ہے کیونکہ یہاں کے لوگ بے ایمان ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ جس کولر کے ساتھ یہ گلاس بندھا ہوا تھا وہ بھی کسی پاکستانی نے کبھی ایصال ثواب کے لئے اپنے کسی عزیز کا نام لکھ کر یا ویسے ہی آخرت میں ثواب کے حصول کے لئے اس چلتی راہ میں لگا دیا

تم مجھے بتاتے ہو کہ مسجد سے جوتے اٹھا لئے جاتے ہیں اب تو اللہ کا گھر بھی محفوظ نہیں ۔ ۔ ۔ لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ اس مسجد کی تعمیر میں کتنے پاکستانیوں نے اپنی محدود اور لامحدود آمدنی سے چند سکے جوڑ کر یا لاکھوں کے چیکس کی صورت میں حصہ ڈالا ہے تم یہ نہیں بتاتے کہ وہاں لوگوں کے سکون کی خاطر بجلی کا بل کوئی بھر رہا ہے وہاں پنکھے ہیٹرز اور اے سی سسٹم کے لئے کچھ لوگ خاموش رہ کر مسلسل حصہ ڈالتے ہیں

تم مجھے بتاتے ہو کہ کسی ایک جگہ ایکسیڈنٹ ہوا تو لوگوں نے زخمیوں کے بٹوے تک نکال لئے ۔ ۔ ۔ لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ ان رخمیوں کو ہسپتال پہنچانے والے بھی اسی دھرتی کے باسی تھے یہی وہ لوگ ہیں جو ہر حادثے کے بعد خون دینے کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں پہنچتے ہیں

تم یہ تو بتاتے ہو کہ زلزلے میں ملنے والی امداد چند لوگ کھا گئے ۔ ۔ ۔ لیکن یہ نہیں بتاتے کہ لاکھوں لوگ ایسے تھے جنہوں نے اپنے گھروں سے بالکل نئے بستر نکال کر 2005 کے زلزلے کے بعد ٹرکوں کے ٹرک بھر کر مسائل زدہ بھائیوں کے لئے بھجوا دئے تھے

تم یہ تو بتاتے ہو کہ کسی ناکے پر ایک پولیس والے نے کسی نوجوان کو گولی مار دی ۔ ۔ ۔ لیکن تم بھول جاتے ہو کہ کتنے سپوت غیور ہماری ماوں نے اس دھرتی کے اوپر وار دئیے

تم مجھے بل گیٹس کے فلاحی کاموں کی مثالیں دیتے ہو ۔ ۔ ۔ لیکن میرےملک پاکستان کےحافظ محمد سعید. عبدالستارایدھی اور رمضان چھیپا کو بھول جاتے ہو

تم مجھے بتاتے ہو کہ ایک یحیی خان تھا ۔ ۔ ۔ لیکن تم بھول جاتے ہوکہ ایک میجرعزیز بھٹی تھا ایک سوار محمد حسین تھا ایک میجر طفیل تھا ایک لالک جان بھی تھا

تم مجھے بتاتے ہوکہ ایک بنگلہ دیش بن گیا جس کے ڈاکٹر یونس کو گرامین بنک پر نوبل انعام مل گیا ۔ ۔ ۔ لیکن تم میرے ڈاکٹر امجد ثاقب کو بھول جاتے ہو

تم مجھے بتاتے ہو کہ میرے سکولوں کے اساتذہ گنوار اور جاہل ہیں بچوں پر ظلم ڈھاتے ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن تم میرے شجیع نصراللہ کی دریائے کنہار میں لگائی جانے والی چھلانگ بھول جاتے ہو تم میری سمیعہ نورین کو بھول جاتے ہو جو خود جل گئی لیکن بہت سے بچوں کو بچاگئی اور آرمی پبلک سکول کی طاہرہ قاضی کو بھی بھول جاتے ہو

لگے رہو تم لگے رہو ۔ ۔ ۔ میں بھی لگا ہوا ہوں ۔ ۔ ۔ تم ہر موقعے پرشورمچاتے رہو ۔ ۔ ۔ میں ان چراغوں کی روشنی میں مزید چراغ جلاتا رہوں گا ۔ ۔ ۔ تم مایوسی پھیلاتے رہو ۔ ۔ ۔ میں امید کی ایک مدھم سی کرن کے پیچھے بھی چلوں گا ۔ ۔ ۔

میں جانتا ہوں کہ اس کرن کے پیچھے کوئی سورج ہے ۔ ۔ ۔ کوئی چاند ہے

دیکھ لینا
یہ روشنی کسی دن میرا آنگن نور سے بھر دے گی ۔ ۔ ۔ تم تب پلٹو گے ۔ ۔ ۔ جب میں کامیابی کی آخری سیڑھی پر کھڑا مسکرا رہا ہوں گا

لیکن میں تمہیں پھر بھی خوش آمدید کہوں گا ۔ ۔ ۔ کہ میں امن سلامتی اور محبت کا داعی پاکستان ہوں ۔ ۔ ۔

ہاں ۔ ۔ ۔ میں ہی پاکستان ہوں
پاکستان زندہ باد

♦️افغانستان کی ساری سرحدیں انگریزوں نے بنائی تھیں۔ 🔸ہر سرحد کا ایک مختلف نام ہے۔ 🔸اگر پاکستان سے سرحد کو وہ چیلنج کرتے ہ...
25/10/2025

♦️افغانستان کی ساری سرحدیں انگریزوں نے بنائی تھیں۔
🔸ہر سرحد کا ایک مختلف نام ہے۔
🔸اگر پاکستان سے سرحد کو وہ چیلنج کرتے ہیں تو ایران اور وسطیٰ ایشیا سے سرحدیں بھی چیلنج ہو جاتی ہیں۔ ان سے افغان جنگ نہیں کرتے۔
🔸ان فتنہ والوں کو صرف پاکستان چاہیے۔‌ کیونکہ اس رائیل اور ہندتوا کے مشرکوں کا سب سے بڑا دشمن پاکستان ہے لہذا پاکستان میں فتنہ پھیلانے کے لیے یہ افغان فتنہ کرائے پر دستیاب ہیں۔

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ سُبࣿحَانَ الࣿجَبَّارِ الࣿمُتَكَبِرِ
پاکستان زندہ باد🇵🇰



Address

Blue Area
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan calls for Unity, Faith & Discipline. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share