Allama Syed Mustafa Haider Naqvi

Allama Syed Mustafa Haider Naqvi (HAZRAT SYED SURKH POSH BUKHARI R.A UCH PAK) KHANWADA PEER SYED FAZAL NAQVI AL-BUKHARI MUTAQI PARHEIZGAR 21 CHAK.

Promoting mutual peace in accordance with the teachings of the Quran and the Ahlul Bayt (AS).

28/08/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔اللھم صل علٰی محمد و آل محمد

وطن عزیز پاکستان،الحمد للہ
13/08/2026

وطن عزیز پاکستان،الحمد للہ

🇵🇰 یومِ اقلیت — 11 اگستامن، محبت اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغامآج یومِ اقلیت کے موقع پر ہم پاکستان میں بسنے والی تمام مذہبی...
11/08/2026

🇵🇰 یومِ اقلیت — 11 اگست

امن، محبت اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام

آج یومِ اقلیت کے موقع پر ہم پاکستان میں بسنے والی تمام مذہبی برادریوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہمارا وطن تب ہی مضبوط اور خوشحال ہو سکتا ہے جب ہر شہری کو بلاامتیازِ مذہب، عقیدہ اور مسلک عزت، آزادی، مساوات اور تحفظ حاصل ہو۔

اسلام ہمیں انسانیت، عدل اور حسنِ سلوک کا درس دیتا ہے۔
آئیں عہد کریں کہ نفرتوں کے بجائے محبت، تعصب کے بجائے احترام اور تقسیم کے بجائے اتحاد و بھائی چارے کو فروغ دیں گے۔

ہم سب پاکستانی ہیں، ہمارا وطن پاکستان ہے۔ 🇵🇰
مذہب مختلف ہو سکتے ہیں، مگر انسانیت اور وطن سب کا مشترکہ ہے۔

علامہ سید مصطفیٰ حیدر نقوی
Ambassador of Peace & Harmony
Religious Muslim Scholar Islamabad

اَللَّـهُمَّ ارْزُقْنِي شَفَاعَةَ الْحُسَيْنِ يَوْمَ الْوُرُودِ ، وَثَبِّتْ لِي قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَكَ مَعَ الْحُسَيْنِ ...
04/08/2026

اَللَّـهُمَّ ارْزُقْنِي شَفَاعَةَ الْحُسَيْنِ يَوْمَ الْوُرُودِ ، وَثَبِّتْ لِي قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَكَ مَعَ الْحُسَيْنِ وَأَصْحَابِ الْحُسَيْنِ اَلَّذِينَ بَذَلُوا مُهَجَهُمْ دُونَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ .

#ياحسين #الاربعين

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قال امیرالمومنین علیہ السلام:كُونَا لِلظَّالِمِ خَصْمًا، وَلِلْمَظْلُومِ عَوْنًا.ظالم کے دشمن او...
01/08/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

قال امیرالمومنین علیہ السلام:كُونَا لِلظَّالِمِ خَصْمًا، وَلِلْمَظْلُومِ عَوْنًا.
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بنے رہنا۔"
وصیت 47۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
22/07/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

7،7،2010یوم رحلت استاد محترم قبلہ علامہ اعجاز حسین کاظمی رع،مالک کریم عج استادِ محترم کے دراجات مزید بلند فرمائیں آمین ی...
07/07/2026

7،7،2010یوم رحلت استاد محترم قبلہ علامہ اعجاز حسین کاظمی رع،مالک کریم عج استادِ محترم کے دراجات مزید بلند فرمائیں آمین یا رب العالمین... التماسِ دعا برای منتظرین ناصرین مومنین مومنات

*سلام پاکستان*ایرانی وزیرِ خارجہ کی والدہ محترمہ نے جناب جنرل سید عاصم منیر صاحب کو دعاؤں سے نوازا۔۔۔پاکستان پائندہ باد ...
27/06/2026

*سلام پاکستان*
ایرانی وزیرِ خارجہ کی والدہ محترمہ نے جناب جنرل سید عاصم منیر صاحب کو دعاؤں سے نوازا۔۔۔پاکستان پائندہ باد

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Syed Mustafa Haider Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share